Results 1 to 10 of 15

Thread: Recipe of the day 11th May 2012

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Recipe of the day 11th May 2012

    اسپائسی چکن بروسٹ

    اجزاء :ـ
    کھال والی مرغی ایک عدد (6 پیس کرلیں


    میدہ آدھا کپ کارن فلور آدھا کپ

    انڈہ ایک عدد

    بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

    سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ

    نمک حسبِ ذائقہ

    لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی

    آلو کے چپس ایک کپ

    کارن فلیکس ایک کپ

    سویاسوس دو کھانے کے چمچ

    سرکہ دو کھانے کے چمچ

    پانی حسبِ ضرورت

    گھی حسبِ ضرورت

    ترکیب :ـ

    مرغی میں نمک، سیاہ مرچ، لال مرچ، سویاسوس اور سرکہ لگا کر پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
    پھر اسے اسٹیم کرلیں۔
    اب میدہ، کارن فلور، انڈا، بیکنگ پاؤڈر اور ٹھنڈا پانی ایک چوتھائی کپ ملا کر پیسٹ بنالیں۔
    اب اس میں لال مرچ پسی ہوئی ملا دیں۔
    آلو کے چپس اور کارن فلیکس لیں اور دونوں کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
    اب ایک ایک پیس بیٹر میں ڈبوئیں۔
    اس کے بعد چپس اور کارن فلور کا چورا لگا کر گھی میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
    تیار ہونے پر کول سلاسلاد کے ساتھ سرو کریں۔


    3668eb8f ac4b 49cd ba1d d55d788b61a8 Spicy Chicken Broast image&ampw250&amph250 - Recipe of the day 11th May 2012


    Last edited by ~Maliha~; 11-05-2012 at 11:52 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •