...........پلیز تھوڑی توجہ سے پڑھیے گا شکریہ.................

دنیا میں سب سے زیادہ دو ناموں Ú©ÛŒ گونج ہے - ایک اسم الله جل جلالھ اور دوسرا نام Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم............. کائنات میں ہر وقت الله Ú©ÛŒ کبریائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ صداقت ØŒ رسالت ØŒ رفعت Ùˆ بلندی Ú©ÛŒ صدا بلند ہوتی رہتی ہے -
٢٤ گھنٹوں کا کوئی لمØ+ہ ایسا نہیں ہوتا جس میں مشرق Ùˆ مغرب ØŒ شمال Ùˆ جنوب میں کہیں نہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ عظمت کا ترانہ نہ گونج رہا ہو - آئیے دنیا Ú©ÛŒ سیر کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ انڈونیشیا ØŒ دنیا Ú©ÛŒ انتہائی مشرق میں واقع ہے - دنیا Ú©ÛŒ پہلی طلوع سØ+ر انڈونیشیا Ú©Û’ علاقہ سیلرز Ú©Û’ مشرق میں واقع جزائر میں ہوتی ہے -
طلوع سØ+ر ہوتے ہی الله اکبر Ú©ÛŒ صدائیں بلند ہونا شروع ہو جاتی ہیں - بیک وقت ہزاروں موءذنین Ú©ÛŒ زبانیں الله اکبر اور Ù…Ø+مد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلان کرنے Ù„Ú¯ جاتی ہیں - مشرق جزائر سے یہ سلسلہ مغربی جزائر Ú©ÛŒ طرف بڑھتا ہے اور سورج Ú©Û’ ساتھ ٹھیک ڈیڑھ گھنٹے بعد انڈونیشیا Ú©Û’ دارلØ+کومت جکارتہ میں پھر اذانوں Ú©ÛŒ آوازیں گونجنی لگتی ہیں ØŒ جکارتہ Ú©Û’ بعد یہ سلسلہ سماٹرا ( انڈونیشیا کا جزیرہ ) میں شروع ہو جاتا ہے اور سماٹرا Ú©Û’ مغربی قصبوں اور دیہاتوں میں اس Ú©ÛŒ گونج Ú©Û’ بعد ملائیشیا Ú©Û’ در Ùˆ دیواروں میں اس مقدس آواز Ú©ÛŒ صدا بلند ہونے لگتی ہے -
ایک گھنٹہ بعد سورج Ú©ÛŒ کرنیں ڈھاکہ پہنچنے لگتی ہیں - بنگلہ دیش میں ابھی اذانیں ختم نہیں ہوتیں کہ کلکتہ سے سری لنکا فجر Ú©ÛŒ اذانیں شروع ہو جاتی ہیں ØŒ دوسری طرف یہ سلسلہ کلکتہ سے ممبئی Ú©ÛŒ طرف بڑھتا ہے اور پورے ہندوستان Ú©ÛŒ فضا اسم الله اوراسم Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ اعلان سے گونج اٹھتی ہے ØŒ سری نگر اور سیالکوٹ میں فجر Ú©ÛŒ اذان کا وقت ایک ہی ہے ØŒ سیالکوٹ سے کوئٹہ ،کراچی اور گوادر تک چالیس منٹ کا فرق ہے ØŒ ان سائت میں فجر Ú©ÛŒ اذان پاکستان میں بلند ہوتی رہتی ہے
پاکستان میں یہ سلسلہ ختم ہونے سے پہلے افغانستان اور مسقط میں یہ بانگ شروع ہو Ú†Ú©ÛŒ ہوتی ہے ØŒ مسقط Ú©Û’ بعد بغداد تک ایک گھنٹے کا فرق Ù¾Ú‘ جاتا ہے - اس عرصے میں صدائے توØ+ید Ùˆ رسالت سعودی عرب ØŒ یمن ØŒ متØ+دہ عرب امارات ØŒ کویت اور عراق میں بلند ہوتی رہتے ہے - بغداد سے اسکندریہ تک پھر ایک گھنٹے کا فرق ہے ØŒ اس وقت شام ØŒ مصر ØŒ صومالیہ اور سوڈان میں اذانیں بلند ہوتی رہتی ہیں - اسکندریہ اور استنبول ایک ہی طول Ùˆ عرض پر واقع ہیں - مشرقی ترکی سے مغربی ترکی تک ڈیڑھ گھنٹے کا فرق ہے اس دوران ترکی میں اذانوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اسکندریہ سے طرابلس تک ایک گھنٹے کا فرق ہے - اس عرصے میں شمالی امریکا ØŒ لیبیا اور تیونس میں اس آواز Ú©ÛŒ گونج Ú©ÛŒ ابتدا ہوتی ہے -

فجر Ú©ÛŒ اذان جس کا آغاز انڈونیشیا Ú©Û’ مشرقی جزائر سے ہوتا ہے ساڑھے نو گھنٹے کا سفر Ø·Û’ کر Ú©Û’ بØ+ر اوقیانوس Ú©Û’ مشرقی کنارے تک پہنچتی ہے - فجر Ú©ÛŒ اذان بØ+ر اوقیانوس تک پہنچنے سے پہلے مشرقی انڈونیشیا میں ظہر Ú©ÛŒ اذان کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور پھر ڈھاکہ میں ظہر Ú©ÛŒ اذانیں شروع ہونے تک مشرقی انڈونیشیا میں عصر Ú©ÛŒ اذانیں بلند ہونے لگتی ہیں ØŒ یہ سلسلہ ڈیڑھ گھنٹے تک بمشکل جکارتہ تک پہنچتا ہے کہ مشرقی جزائر میں مغرب Ú©ÛŒ اذان کا وقت ہوجاتا ہے - مغرب Ú©ÛŒ اذانیں ابھی سیلرز سے سماٹرا تک ہی پہنچتی ہیں کہ انڈونیشیا Ú©ÛŒ موءذنین عشا Ú©ÛŒ اذان دے کر الله جل جلالھ Ú©ÛŒ کبریائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ صداقت ØŒ رسالت ØŒ کا اعلان کر رہے ہوتے ہیں - غرض چوبیس گھنٹے ٢٤ Ú©Û’ چودہ سو چالیس ١٤٤٠منٹ میں زمین Ú©Û’ کسی نہ کسی کونے میں پانچ میں سے کسی ایک وقت اذان ضرور سنائے دیتی ہے اور یہ دونوں نام گونج رہے ہوتے ہیں - جب تک زمین پر الله تعالیٰ کا نام پکارا جاتا رہے گا ØŒ اسم Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم بھی پوری آب Ùˆ تاب Ú©Û’ ساتھ کانوں میں رس گھولتا رہیگا - انشاء الله