غزل
(Ø¹Ø§Ø¦Ø´Û Ø§Ù†Ù…ÙˆÙ„)
Ú©ÛÙˆ اپنے وعدے ÙˆÙا تم کرو Ú¯Û’
جو کھائی تھیں قسمیں بھلا تو Ù†Û Ø¯Ùˆ Ú¯Û’
مجھے بھی اÙسی سمت جانا ÛÛ’ Ûمدم
میں تیار ÛÙˆ لوں، ذرا سا رکو Ú¯Û’
میری بات چھوڑو، کچھ اپنی سناؤ
مرے غم کی روداد کب تک سنو گے
مجھے تم سے مل کر خوشی جو Ûوئی ÛÛ’
مری اس خوشی Ú©Ùˆ مٹا تو Ù†Û Ø¯Ùˆ Ú¯Û’
بھلا وقت تھا تو مرے پاس تھے تم
برا وقت آیا تو کیا ساتھ دو گے
مجھے وقت Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ بدل سا دیا ÛÛ’
Ú©Ûیں گر ملو Ú¯Û’ تو Ù¾Ûچان لو Ú¯Û’ØŸ