Results 1 to 3 of 3

Thread: Mood

  1. #1
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    candel Mood


    جب بھی تم پر کوئی موڈ طاری ہو ØŒ غم کا موڈ ØŒ غصے کا موڈ ØŒ نفرت کا ØŒ شہوت کا ØŒ خوشی کا جولانی کا Ø+تیٰ کہ نماز میں بھی کوئی موڈ طاری ہو تو ہمیشہ یاد رکھیے کہ یہ بھی گزر جائیگا -

    بس اس کو ایک عادت بنا لو کہ یہ بھی جائیگا - اور یہ بھی گزر جائیگا -

    Ø+قیقت یہ ہے کہ موڈ گزر جاتا ہے ØŒ چلا جاتا ہے - اور تم صاف ستھرے رہ جاتے ہو دھوئے دھلائے -

    آہستہ آہستہ تم میں یہ صلاØ+یت پیدا ہو جاتی ہے کہ اپنے آپ Ú©Ùˆ موڈ سے دور کر لو - پھر تم میں اور موڈ میں فاصلہ پیدا ہوجاتا ہے دوئی پیدا ہو جاتی ہے -

    پھر تم ایک تماشا بن جاتے ہو اور موڈ کو ایک شاہد کے طور پر ایک گواہ عینی گواہ کے طور پر دیکھنے لگ جاتے ہو -

    پھر تم پر خاموشی اترتی ہے - وہ خاموشی نہیں جو تم زبردستی اپنے آپ پر طاری کرتے ہو یا زور لگا کر چپ اختیار کرتے ہو -

    یہ خاموشی اور طرØ+ Ú©ÛŒ ہوتی ہے ØŒ جو غیر معلوم سے آتی ہے - کسی نا معلوم مقام سے - عرش سے ØŒ عرش عظیم سے ØŒ تØ+فہ بن کر

    از اشفاق اØ+مد بابا صاØ+با صفØ+ہ ٤٦٤
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 02:37 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    607
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default re: Mood

    nice

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Mood

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •