-
Recipe of the day 12th May 2012
بلیک فورسٹ ٹرائفل
- اجزاء:ـ
- چیریز ایک ٹن
- براؤنیز چار عدد
- کریم دو پیکٹ
- آئسنگ شوگر حسب ضرورت
- چاکلیٹ ساس حسب ضرورت
ترکیب :ـ
براؤنیز کے ٹکڑوں کو ٹرائفل کپ میں ڈالیں۔اب چیریز اور سیرپ کو براؤنیز کے اوپر ڈال دیں۔کریم کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور اس میں آئسنگ شوگر شامل کردیں۔اب پھینٹی ہوئی کریم اور براؤنیز کی تہہ بنالیں۔پھر اس کے اوپر چیریز اور کریم کی تہہ لگا لیں۔اب چاکلیٹ ساس اور چیریز کی ٹاپنگ کرکے سرو کریں۔
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules