وطن پرستی

"انسان سے Ù…Ø+بت نہ ہو تو وطن Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت بھی واہمہ ہے. جس دیس میں ہمارا کوئی Ù…Ø+بوب نہ ہو اس دیس سے Ù…Ø+بت ہو ہی نہیں سکتی. آج Ú©Û’ انسان Ú©ÛŒ وطن پرستی اس لئے مشکوک ہے کہ وہ انسانوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت سے عاری ہے ___ زمین، مکان اور پیسے سے Ù…Ø+بت کرنے والا انسان Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ اصل روØ+ سے Ù…Ø+روم ہے. وطن اس لئے پیارا ہوتا ہے کہ ہمارے پیارے اس میں رہتے ہیں، ورنہ وطن کیا اور وطن Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت کیا ...!"

واصف علی واصف : "قطرہ قطرہ قلزم" سے