چکن تکہ بریانی

اجزاء:ـ
چکن ایک کلو

سرکہ چار کھانے کے چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ﴿پسا ہوا
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ


مصالØ+ہ بنانے Ú©Û’ لیے
دہی ایک کپ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
پیاز دو عدد ﴿کٹی ہوئی
ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
پودینہ کے پتے پندرہ عدد
ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
تیل ایک کپ
چاول آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
ثابت گرم مصالØ+ہ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
نمک دو چائے کے چمچ


ترکیب :ـ


Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ سرکہ، پسی لال مرچ، پساگرم مصالØ+ہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، اورنج رنگ اور ڈیڑھ چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک لگاکر تیس منت Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔پھر فرائنگ پین میں تیل ڈال کر Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ بیس منٹ Ú©Û’ لئے پکالیں، یہاں تک کہ Ú†Ú©Ù† Ú¯Ù„ جائے۔آخر میں کوئلے سے دم دیں۔

مصالØ+ہ بنانے Ú©Û’ لیے

تیل گرم کرکے اس میں پیاز پندرہ منٹ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائیں۔اب ان میں باریک Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر شامل کریں۔ساتھ ہی پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرØ+ بھونیں۔اب اس میں ایک Ú©Ù¾ دہی ڈال کر بھونیں اور Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ ساتھ ہرا مصالØ+ہ شامل کرکے اچھی طرØ+ مکس کریں۔پھر الگ سے چاولوں Ú©Ùˆ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† نمک اور ثابت گرم مصالØ+Û’ Ú©Û’ ساتھ تین چوتھائی اُبال لیں۔آخر میں مصالØ+Û’ پر چاولوں Ú©ÛŒ تہہ بنائیںاور دم پر رکھیں۔

9da5e742 cb6d 4da6 9d50 47afe0f77c11 Chicken20Tikka20Biryani&ampw250&amph250 - Recipe of the day 13th May 2012