چٹ پٹا پراٹھا رول
اجزاء :ـ
چکن چار سو گرام
پپیتا ایک چائے کا چمچ
دÛÛŒ ایک Ú©Ù¾
Ûری مرچ چار عدد
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک آدھا چائے کا چمچ
Ù„Ûسن چار جوئے
Ûلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ù…Ú©Ú¾Ù† Ø+سب٠ضرورت
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
چلی گارلک سوس آدھا
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø+سب٠ضرورت
پیاز Ø+سب٠ضرورت
پراٹھا چار عدد
ترکیب :ـ
بلینڈر میں دÛی، Ûری مرچ، بھنا زیرÛØŒ نمک، Ù„Ûسن اور Ûلدی ڈال کر پیس لیں۔اب Ú†Ú©Ù† پر پپیتا اور پسا مصالØ+Û Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚº پھر Ùرائی پین میں Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کرکے اس میں Ú†Ú©Ù† ڈالیں اور ÚˆÚ¾Ú© کر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
پھر پراٹھے پر Ú†Ù„ÛŒ گارلک سوس اور تیار Ú†Ú©Ù† ڈال کر اوپر Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± پیاز ڈال کر رول کرلیں۔
Ú†Ù¹ پٹا پراٹھا رول تیار ÛÛ’Û”