Results 1 to 10 of 19

Thread: ماں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel ماں

    ماں
    میرے بچو،گر تم مجھ Ú©Ùˆ بڑھاپے Ú©Û’ Ø+ال میں دیکھو
    اُکھڑی اُکھڑی چال میں دیکھو
    مشکل ماہ و سال میں دیکھو
    صبر کا دامن تھامے رکھنا
    کڑوا ہے یہ گھونٹ پر چکھنا
    ’’اُف ‘‘نہ کہنا،غصے کا اظہار نہ کرنا
    میرے دل پر وار نہ کرنا
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    ہاتھ مرے گر کمزوری سے کا نپ اٹھیں
    اور کھانا،مجھ پر گر جائے تو
    مجھ کو نفرت سے مت تکنا،لہجے کو بیزار نہ کرنا
    بھول نہ جانا ان ہاتھوں سے تم نے کھانا کھانا سیکھا
    جب تم کھانا میرے کپڑوں اور ہاتھوں پر مل دیتے تھے
    میں تمہارا بوسہ لے کر ہنس دیتی تھی
    کپڑوں کی تبدیلی میں گر دیر لگا دوں یا تھک جاؤں
    مجھ کو سُست اور کاہل کہہ کر ، اور مجھے بیمار نہ کرنا
    بھول نہ جانا کتنے شوق سے تم کو رنگ برنگے کپڑے پہناتی تھی
    اک اک دن میں دس دس بار بدلواتی تھی
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    میرے یہ کمزور قدم گر جلدی جلدی اُٹھ نہ پائیں
    میرا ہاتھ پکڑ لینا ،تیز اپنی رفتار نہ کرنا
    بھول نہ جانا،میری انگلی تھام کے تم نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھا
    میری باہوں Ú©Û’ Ø+لقے میں گرنا اور سنبھلنا سیکھا
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    جب میں باتیں کرتے کرتے،رُک جاؤں ،خود کو دھراوں
    ٹوٹا ربط پکڑ نہ پاؤں،یادِ ماضی میں کھو جاؤں
    آسانی سے سمجھ نہ پاؤں،مجھ کو نرمی سے سمجھانا
    مجھ سے مت بے کار اُلجھنا،مجھے سمجھنا
    اکتاکر، گھبراکر مجھ کو ڈانٹ نہ دینا
    دل کے کانچ کو پتھر مار کے کرچی کرچی بانٹ نہ دینا
    بھول نہ جانا جب تم ننھے منے سے تھے
    ایک کہانی سو سو بار سنا کرتے تھے
    اور میں کتنی چاہت سے ہر بار سنا یاکرتی تھی
    جو کچھ دھرانے کو کہتے،میں دھرایا کرتی تھی؛
    Last edited by T@nHA.D!L; 14-05-2012 at 08:45 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •