تَلی ہوئی چائنیز مچھلیاجزاء :ـ
رہو مچھلی تین عدد (ثابت درمیانی کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گُھلا ہوا)
سویا ساس دو کھانے کے چمچ
شملہ مرچ دو عدد (چوکور کٹی ہوئ
ہری پیاز دو کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
ادرک آدھا چائے کا چمچ (چوپ کیا ہوا
لہسن آدھا چائے کا چمچ (چوپ کیا ہوا
چلی ساس تین کھانے کے چمچ
تِل ایک کھانے کے چمچ (بُھنے ہوئے
لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی
تیل دو کھانے کے چمچ
ترکیب :ـ
مچھلی میں ادرک، لہسن اور سویا ساس ملاکر پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔بڑے فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے مچھلی شامل کریں اور سِرکہ، مرچ، ہری پیاز اور شملہ مرچ ڈال کر بُھونیں ۔
اس میں کارن فلور ، چلی ساس اور ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح سے ملائیں اور پھر لال مرچ اور تِل چھڑک کر پیش کریں۔
Last edited by ~Maliha~; 16-05-2012 at 12:41 PM.
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
kiya hoa
me ko nai psand
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
Hawa khao zinda raho
Last edited by ~Maliha~; 16-05-2012 at 06:56 PM.
nich ;x
me ko bhut pasand x.....
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)