Results 1 to 8 of 8

Thread: Abdiyat Ki Shan

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Abdiyat Ki Shan


    عبدیت کی شان

    دُعا Ú©Û’ بارے میں مجھے کامل یقین ہے کہ خلوصِ دل سے Ù†Ú©Ù„ÛŒ دُعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ قبولیت انسان Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ مطابق یا اللہ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ مطابق ہو۔ خوش قسمت لوگ اپنی خواہشات Ú©Ùˆ اللہ Ú©Û’ تابع رکھتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ دُعا اپنی مرضی Ú©Û’ مطابق پوری ہو یا نہ ہو، ان Ú©Û’ نزدیک دونوں صورتیں برابر ہوتی ہیں۔ عبدیت Ú©ÛŒ یہ شان اگر مستØ+Ú©Ù… ہو کر ترقی پاتی رہے تو رفتہ رفتہ اِنسان Ú©ÛŒ رسائی کسی Ø+د تک مقامِ مرادیت تک بھی ممکن ہو سکتی ہے۔


    شہاب نامہ…قدرت اللہ شہاب
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:24 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •