Results 1 to 5 of 5

Thread: Daleel Ki Barish Mai Piyasa Alam

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Daleel Ki Barish Mai Piyasa Alam


    دلیل کی بارش میں پیاسا عالم

    وہ دین کا بہت بڑا عالم ہے۔وہ مجھے پوری رات خدا کی برکتوں سے بھرے واقعات سنا سکتا ہے، وہ گھنٹوں خدا کی قدرتوں پر لیکچر دے سکتا ہے۔اسے خدا کے پیغمبروں کے سارے قصے زبانی یاد ہیں۔خدا کی صفات پر وہ نجانے کتنی کتابیں پڑھ چکا ہے۔وہ مجھے خدا پر یقین لے آنے کا درس دیتا ہے اور اسے دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ وہ جیسے خدا کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔مگر وہ مجھے بتا نہیں سکتا ہے خدا ہے کون؟

    سید اسد علی کی کتاب "جونک اور تتلیاں "سے ایک اقتباس
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:27 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •