Results 1 to 10 of 17

Thread: Aurat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel Aurat

    رات آدھی سے زیادہ بیت Ú†Ú©ÛŒ تھی۔۔اس چھوٹی سی بستی Ú©Û’ Ú©Ú†Û’ Ù¾Ú©Û’ گھروں میں خاموشی کا راج تھا۔۔۔دن بھر Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت مشقت Ú©Û’ بعد سارے مکین نیند Ú©ÛŒ وادی میں Ú¯Ù… تھے۔۔اسی بستی Ú©Û’ ایک چھوٹے سے کوارٹر نما گھر میں صغراں دروازے Ú©Û’ ساتھ Ù„Ú¯ÛŒ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھی۔۔اس Ù†Û’ برقعہ اوڑھ رکھا تھا۔۔مگر چہرہ کھلا ہوا تھا۔۔گھبراہٹ اس Ú©Û’ چہرے سے عیاں تھی اس Ú©Û’ کان دروازے سے یوں Ù„Ú¯Û’ تھے جیسے وہ کسی آہٹ Ú©ÛŒ منتظر ہو۔۔کچھ دیر گزری دروازے Ú©Û’ پار کسی Ú©ÛŒ سرگوشی نما آواز ابھری
    ۔۔صغراں۔۔۔
    صغراں نے یہ آواز سن کر کمرے کی طرف نظر دوڑائی اور کنڈی گرا دی۔۔اندر آنے والا ایک مرد تھا جس نے اندر آتے ہی دروازہ مقفل کر دیا۔۔
    رØ+مت علی Ú©Ùˆ دوا گھول کر پلا دی تھی۔۔۔آنے والے Ù†Û’ اندر آتے ہی صغراں سے سوال کیا
    ہاں۔۔سو رہا ہے اب وہ کمرے میں۔۔صغراں نے آہستگی سے جواب دیا
    تو پھر چل اب۔۔میں نے بندوبست کر لیا ہے سارا۔۔تو سامان اٹھا۔۔اس نے کہا
    میں نے جو لینا تھا لے لیا ہے قاسم،،صغراں نے کہا پھر اچانک اسے گویا کچھ یاد آیا۔۔
    میرے کنگن۔قاسم رک میں اپنے کنگن لے کر آئی۔۔
    تونے نکال کر نہیں رکھے تھے کیا۔
    ۔نکال کر رکھے تھے پر اٹھانا بھول گئی صبر کر۔۔یہ کہہ کر صغراں کمرے میں چلی گئی۔۔
    اس کا شوہر بستر پربے سدھ پڑا سو رہا تھا۔۔دوائی کا اثر ایسا تھا Ú©Û’ صبØ+ سے پہلے وہ ہوش میں نہیں آتا۔۔صغراں Ù†Û’ درازیں چھان ماری پر اسے Ú©Ù†Ú¯Ù† کہیں نہ ملے۔۔اس Ú©Û’ پیچھے قاسم بھی کمرے میں آگیا۔۔۔ایک نظر اس Ù†Û’ اس Ú©Û’ شوہر پر ڈالی اور دبی آواز سے صغراں سے مخاطب ہوا۔۔
    چل اب صغراں دیر ہو رہی ہے۔۔چھوڑ کنگن۔۔
    کیسے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº میری ماں Ú©ÛŒ نشانی ہے۔۔یہہں تو رکھے تھے۔۔شائد رØ+مت علی Ù†Û’ دیکھ کر کہیں اور رکھ دیئے ہوں گے۔۔صغراں Ú©Û’ چہرے پر پریشانی اور گہری ہو گئی
    وہ چھوٹے سے کمرے میں ہر چیز کھنگال رہی تھی مگر کنگن کہیں نہ ملے قاسم کا پارہ چڑھتا جا رہا تھا۔۔کچھ دیر وہ اسے تلاشی لیتے دیکھتا رہا۔۔پھر جھلا کر بولا۔۔
    مجھے تم عورتوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔سونے کی اتنی چاہت کیوں ہے۔۔۔چل اب باہر انتظار کر رہا ہوں تیرا۔
    ۔قاسم یہ کہہ کر باہر نکل گیا مگر صغراں کےچلتے ہاتھ رک گئے۔۔جیسے اچانک کوئی جھٹکا لگا ہو۔۔

    وہ مڑی اور باہر قاسم کے پاس آگئی۔۔
    تونے اندر کیا کہا۔۔تجھے عورت کی سمجھ نہیں آتی۔۔۔
    تو اور کیا کہوں اب۔۔چھوڑ کنگن، مان میری بات دیر ہو رہی ہے۔۔۔
    پر صغراں نے جیسے اس کی بات سنی ہی نہیں
    قاسم جب تجھے عورت Ú©ÛŒ بات سمجھ نہیں آتی تو ۔توُ اس سے کیسے Ù…Ø+بت کر سکتا ہے۔۔صغراں Ú©ÛŒ آنکھوں میں ایک اجنبیت سی آگئی تھی۔۔
    چلا جا میرے گھر سے۔۔میں تیرے ساتھ نہیں آنے کی۔۔پاگل تھی جو Ù…Ø+بت Ú©Û’ چکر میں غلطی کرنے جا رہی تھی۔۔
    قاسم Ø+یران نظروں سے اسے دیکھ رہا
    تھا
    پاگل ہو گئی ہے کیا۔۔۔غصہ میں Ù†Ú©Ù„ گئی بات منہ سے۔۔تجھے چاہتا ہوں پاگل۔۔ورنہ یہ جوکھم کیوں اٹھاتا۔۔۔تجھے کئی Ú©Ù†Ú¯Ù† بنا کر دوں گا،،اب یہ وقت بØ+Ø« کا نہیں Ú†Ù„ ،شاباش۔۔
    قاسم Ù†Û’ Ù…Ø+بت بھرے لہجے میں کہا
    مگر صغراں کی آنکھوں میں اجنبیت ڈیرے ڈال چکی تھی
    قاسم میں Ù†Û’ کہا Ù†Ú©Ù„ جا میرے گھر سے۔۔مت ماری گئی تھی میری۔۔رØ+مت علی Ù†Û’ مجھے پیار بھلے نا دیا آج تک مگر عورت کا طعنہ بھی کبھی نہ دیا۔۔یہی اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت تھی۔۔۔صغراں Ù†Û’ اٹل لہجے میں کہا
    قاسم اسے غیر یقینی کیفیت سے دیکھتا رہا اسے Ù…Ø+سوس ہو گیا ہے صغراں Ú©Ùˆ اب راضی نہیں کیا جا سکتا۔۔
    ایک جملے Ú©ÛŒ غلطی Ù†Û’ عورت Ú©Û’ دل میں Ù…Ø+بت Ú©Û’ تاج Ù…Ø+Ù„ Ú©Ùˆ ڈھا دیا تھا۔۔۔وہ دل ہی دل میں Ù…Ø+سوس کر رہا تھا کہ واقعی وہ عورت Ú©Ùˆ کبھی نا جان سکے گا۔۔۔

    از ۔۔عین ا Ù„Ø+Ù‚ پٹیل
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 01:01 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •