-
Recipe of the day 21st May 2012
ÙØ´ بریانی
اجزاء :ـ
چاول ایک کلو
مچھلی ایک کلو ﴿ٹکڑے کرلیں
Ù„Ûسن تین عدد ï´¿Ú©Ùٹا Ûوا
گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ûلدی پاؤڈر آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
نمک Ø+سب٠ضرورت
گریوی کے لیے :ـ
پیاز چار عدد ï´¿Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
Ù„Ûسن Ú†Ú¾ عدد ﴿کٹا Ûوا
کری پتے چار عدد
لال مرچ تین عدد ï´¿Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی
ٹماٹر چار عدد ï´¿Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کاچمچ
Ûلدی پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
Ûرا دھنیا ایک چوتھائی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ ﴿کٹا Ûوا
تیل Ø+سب٠ضرورت
بگھارے کےلیے :ۤـ
گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب :ـ
Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ اچھی طرØ+ دھو کر خشک کرلیں۔
اس پر گرم مصالØ+ÛØŒ نمک، Ù„Ûسن، Ûلدی پاؤڈر اور لیموں کا رس لگا کر ایک گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرلیں۔اس میں Ù„Ûسن، کری پتÛØŒ ادرک، ٹماٹر اور Ú©ÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ڈال کر پکائیں۔کری پاؤڈر، لال مرچ، Ûلدی، دھنیا پاؤڈر، Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ±ØŒ نمک، ٹماٹر پیسٹ اور Ûرا دھنیا ڈال کر مزید بھونیں۔ایک الگ برتن میں تیل گرم کریں اور Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Ùˆ Ûلکا براؤن Ùرائی کریں اور اس مصالØ+Û’ میں ڈال دیں۔اب دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر تک پکائیں۔چاولوں Ú©Ùˆ نمک ڈال کر اÙبالیں ایک Ú©Ù†ÛŒ Ø±Û Ø¬Ø§Ø¦ÛŒÚº تو اÙتار لیں۔دیگچی میں چاولوں Ú©Û’ درمیان Ø¬Ú¯Û Ø¨Ù†Ø§Ú©Ø± Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ والا مصالØ+Û ÚˆØ§Ù„ÛŒÚºÛ”ØªÛŒÙ„ میں Ø²ÛŒØ±Û Ø¨Ú¯Ú¾Ø§Ø± کر Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ اوپر ڈال کر دم لگادیں۔
مزے دار ÙØ´ بریانی تیار ÛÛ’Û”
گرم گرم پیش کریں۔
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules