Results 1 to 2 of 2

Thread: Recipe of the day 21st May 2012

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Recipe of the day 21st May 2012

    فش بریانی
    اجزاء :ـ
    چاول ایک کلو

    مچھلی ایک کلو ﴿ٹکڑے کرلیں
    لہسن تین عدد ﴿کُٹا ہوا
    گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
    نمک حسبِ ضرورت

    گریوی کے لیے :ـ
    پیاز چار عدد ﴿کٹی ہوئی
    لہسن چھ عدد ﴿کٹا ہوا
    کری پتے چار عدد
    لال مرچ تین عدد ﴿کُٹی ہوئی
    ٹماٹر چار عدد ﴿کٹے ہوئے
    ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
    کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کاچمچ
    ہلدی پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
    دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
    ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی ﴿کٹا ہوا
    تیل حسبِ ضرورت

    بگھارے کےلیے :ۤـ
    گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    زیرہ ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب :ـ




    مچھلی اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں۔
    اس پر گرم مصالحہ، نمک، لہسن، ہلدی پاؤڈر اور لیموں کا رس لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرلیں۔اس میں لہسن، کری پتہ، ادرک، ٹماٹر اور کُٹی لال مرچ ڈال کر پکائیں۔کری پاؤڈر، لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، نمک، ٹماٹر پیسٹ اور ہرا دھنیا ڈال کر مزید بھونیں۔ایک الگ برتن میں تیل گرم کریں اور مچھلی کو ہلکا براؤن فرائی کریں اور اس مصالحے میں ڈال دیں۔اب دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر تک پکائیں۔چاولوں کو نمک ڈال کر اُبالیں ایک کنی رہ جائیں تو اُتار لیں۔دیگچی میں چاولوں کے درمیان جگہ بناکر مچھلی والا مصالحہ ڈالیں۔تیل میں زیرہ بگھار کر مچھلی کے اوپر ڈال کر دم لگادیں۔
    مزے دار فش بریانی تیار ہے۔
    گرم گرم پیش کریں۔

    5ab02a77 b424 4ecb 887e 3a146d6adb27 Fish20biryani&ampw250&amph250 - Recipe of the day 21st May 2012

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: Recipe of the day 21st May 2012

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Recipe of the day 21st May 2012

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •