Results 1 to 10 of 22

Thread: Ansoo

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ansoo


    اس کائنات میں آنسو ایک ایسا راز ہے جہاں کوئی اور چیز کام نہیں آتی وہاں آپ کو آپ کے آنسو لے جاتے ہیں۔ آنسو کا سفر نہیں رکتا ، یہ سیدھا بارگاہ صمدیت میں لے جاتے ھیں۔آپ کو جائزہ لینا چاہیے کہیں آپ کے آنسو خشک تو نہیں ہو گۓ۔اپنے آنسوؤں کو زندہ رکھو پھر آپ اللہ کے قریب ہو جاؤ گے۔

    واصف علی واصف
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:13 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •