دیر تک کچھ نظر نہیں آتا
خواب جب ٹوٹ کر بکھرتا ہے