Results 1 to 4 of 4

Thread: Mard

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Mard


    ضØ+یٰ تمہیں پتہ ہے مرد کسی Ø+د تک اپنی فطرت میں----- واقع ہوا ہے۔ لا Ø+اصل جذبوں Ú©Û’ پیچھے دیوانہ وار بھاگتا رہتا ہے۔ اس سے طلب کرتا ہے جس سے وہ اندر سے مطلوب ہوتا ہے۔ ا س Ú©Ùˆ عطا کرتا ہے۔ جس سے خود اس Ú©Ùˆ طلب ہوتی ہے اور جب طلب باقی نہیں رہتی تو Ù…Ø+روم کر دیتا ہے اور خاموشی سے چلا جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ بر عکس عورت ہمیشہ عطا کرتی ہے' چاہے وہ اپنی ذات میں کتنی ہی Ù…Ø+روم کیوں نہ ہو۔ وہ طلب' طالب اور مطلوب Ú©Û’ جھنجھٹ میں نہیں پڑتی۔۔۔جو طلب کرتا ہے اسے عطا کرتی ہے۔ پوری شدت سے اور جذبے Ú©Û’ ساتھ۔۔۔بغیر کسی کھوٹ اور Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’Û”Û”Û”
    قیصرہ Ø+یات' ذات کا سفر'صفØ+ہ: 95
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:56 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •