Results 1 to 2 of 2

Thread: Muhabbat Wo Hai Jo Mera Rab Karta Hai

  1. #1
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    candel Muhabbat Wo Hai Jo Mera Rab Karta Hai


    Ù…Ø+بت وہ ہے جو میرا رب کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” ”Û”Û”Û”

    وہ بہت بڑا بہروپیا ہے۔ ایک اتھاہ خلا میں خلا کی چادر اوڑھے بیٹھا ہے۔ ڈھونڈنے نکلو تو زندگیاں ختم ہو جائیں پر اسکا نشاں تلک نہ ملے اور چھپنا چاہو تو گلی کی نکڑ سے کچھہ ایسی بے تکلفی سے صدائیں لگاتا ہے جیسے ہمارے بیچ کوئی فاصلہ کبھی تھا ہی نہیں۔

    ہمیں درخت Ú©Û’ بیچ رکھہ کر کند آرے سے کاٹا جائے یا پھر پورے خاندان Ú©Û’ ساتھھ زندہ جلا دیا Ø¬Ø§Ø¦Û’Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û” وہ شکر سے Ú©Ù… کسی شئے پر مانتاہی نہیں۔

    اس سے Ù…Ø+بت Ú©Û’ دعویداروں Ú©Ùˆ نوید ہو کہ وہ بے نیاز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تم تمام عمر اسکی Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ سامنے پھولوں Ú©Û’ ڈھیر جمع کرتے رہو تو وہ شائید تمہیں اِک جھلک دکھلانے کا بھی سزاوار نہ سمجھے۔ تمہاری عمر بھر Ú©ÛŒ ریاضتیں، تمہاری عبادتوں سے لتھڑی ہوئی آنکھیں، تمہاری قربانیوں Ú©Û’ گھنگھور Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û” تمہیں اتنا Ø+Ù‚ بھی نہیں دیتے کہ تم معاف ہی کر دیے جاو۔ اور اسکی نگاہِ التفات تو ہے ہی ایسی متاع کہ جس کا خواب بھی دیکھنا تمہاری اوقات نہیں۔

    وہ جان دیتا ہے تو Ø+Ù‚ ہے۔ وہ جان لیتا ہے تو Ø+Ù‚ ہے۔ عمر بھر Ú©ÛŒ رنگین اور گناہ آلودہ زندگی گذارنے پر وہ کسی Ú©Ùˆ جنت میں اعلی ترین مقام دے دے تو اسکی Ù…Ø+بت ہے اور تمام عمر اللہ Ú©ÛŒ چاہت میں غربت Ùˆ افلاس Ú©Û’ تھپیڑے صبر سے کھانے والے کیلئے جہنم کا دروازہ کھول ڈالے تو یہ بھی Ù…Ø+بت ہے۔ مجھھ سے کیا پوچھتے ہو کہ Ø+Ù‚ کیا ہے ØŒ Ù…Ø+بت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+Ù‚ وہ ہے جو میرا رب چاہے۔ Ù…Ø+بت وہ ہے جو میرا رب کرتا ہے۔

    اور وہ جو جھولیاں اٹھا اٹھا کر میرے رب سے انصاف مانگتے ہیں انہیں خبر دے دو کہ انصاف Ú©ÛŒ ایک بوند بھی اگر آسمانِ دنیا پر رØ+متِ الہی Ú©ÛŒ مٹھیوں سے Ú†Ú¾Ù„Ú© جاتی تو اس کرہ ارض پر آج ایک بھی Ø°ÛŒ روØ+ سانس نہ لیتا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ ہم مٹی Ú©Û’ بے Ø+قیقت پتلے اپنی نفسانی خواہشات Ú©Û’ دبیز پردوں سے انصاف Ú©Ùˆ نہیں دیکھھ سکتے۔ انصاف تو بس وہ ہے جو میرا رب کرتا ہے۔

    جب ہمارا تین سال کا اکلوتا بیٹا دوا نہ ملنے پر تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے تو یہ عین انصاف ہے اور ٹھیک اسی وقت اگر پڑوسی اپنی دولت کے بل بوتے پر قتل کے مقدمے سے چھوٹ جاتا ہے تو یہ بھی انصاف ہے۔

    مجھھ سے کیا پوچھتے ہو کہ انصاف کیا ہے؟ انصاف وہ ہے جو میرا رب کرتا ہے۔

    اور اس دنیا میں بھلا کیا ہے جو میرا رب نہیں کرتا؟ ہر شئے اسی Ú©ÛŒ عطا ہے۔ اور عطا ایسی نعمت ہے کہ جو فقیروں Ú©Ùˆ پل بھر میں جاگیردار بنا دے پر ساتھھ ہی عطا کوئی Ø+Ù‚ نہیں جسے قاضیوں Ú©ÛŒ عدالتوں، بادشاہوں Ú©Û’ درباروں میں زبردستی مانگ لیا جائے۔

    جب بتا دیا گیا ہے کہ دنیا دھوکہ ہے تو یقین کر لو کہ سورج سورج نہیں ہے، ہوا ہوا نہیں ہے۔ سمندر، عمارتوں اور جانوروں کی تو بساط ہی کیا ہے ہم بھی ہم نہیں ہیں۔ کسے خبر کہ ایک بہت بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہو اور ہم گویا اسٹیج پر تھرکتی پتلیاں ہوں۔ ہم ناچ سکتے ہیں۔ ہماری زندگی سے قریب آوازیں لوگوں کو ہمارے ہونے کا گماں بھی دلا سکتی ہیں لیکن تھیٹر کی بتیاں بجھانے کے بعد ہم سب پتلوں کو ایک اندھیرے کمرے میں رکھے آہنی بکسے میں ڈال دیا جائے گا اور کچھ اس شان سے کہ دن بھر کے جانی دشمن رات بھر ایکدوسرے سے لپٹے رہیں گے۔ بادشاہ کا پتلا ایسے پڑا ہو گا کہ اسکی کلاہ کسی دہقان کے قدموں میں پڑی ہو گی۔

    اور ہم بے Ø+قیقت ØŒ دھوکے Ú©Û’ سمندر میں تیرتے کیچوے انصاف اور Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ باتیں کرتے ہیں۔ خاموش ہو جاو کہ Ù…Ø+بت Ùˆ انصاف بس وہ ہیں جو میرا رب کرتا ہے۔ اگر تم میں طاقت ہے تو زور لگاو اور اس Ù…Ø+بت Ùˆ انصاف میں گندھی کائنات Ú©ÛŒ Ø+دوں سے باہر Ù†Ú©Ù„ جاو۔ پر تم ایسا نہیں کر سکو Ú¯Û’ (یقینا تم ایسا نہیں کر سکو Ú¯Û’)Û” تو Ú©Ù… ازکم ایک بار تو زندگی میں اسکی Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ اس طرØ+ Ù…Ø+سوس کرو جیسے Ù…Ø+سوس کرنے کا Ø+Ù‚ ہے۔ ایک دفعہ تو اسکے بے داغ انصاف Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ سر نہیں دل بھی جھکا دو جیسے کہ مان جانے کا Ø+Ù‚ ہے

    سید اسد علی
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:57 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Muhabbat Wo Hai Jo Mera Rab Karta Hai

    nice sharing

    no dout keh aisa hii haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •