Results 1 to 2 of 2

Thread: Shaitaan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Shaitaan


    شیطان سے میرا پہلی بار باقاعدہ تعارف اس دن ہوا جب میری ملاقات اپنے گاؤں Ú©Û’ مولوی صاØ+ب سے ہوئی ØŒ میں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ کسی بات پر اختلاف کیا تو انھوں Ù†Û’ میرے والد صاØ+ب سے کہا " آپ کا لڑکا بڑا شیطان ہوگیا ہے - "

    انھوں نے ٹھیک ہی کہا تھا کیونکہ اس دنیا میں پہلی بار اختلاف رائے شیطان ہی نے کیا - یوں وہ اس دنیا میں جمہوریت کا بانی ہے -

    شیطان مرد کے دماغ میں رہتا ہے اور عورت کے دل میں -

    ہر آدمی شیطان سے پناہ مانگتا ہے اور کئی لوگوں کو وہ پناہ دے بھی دیتا ہے -

    شیطان اور فرشتے میں یہ فرق ہے کہ شیطان بننے کے لئے پہلے فرشتہ ہونا ضروری ہے -

    جہاں تک شیطان Ú©Ùˆ آدم Ú©Ùˆ سجدہ نہ کرنے کا تعلق ہے ØŒ وہ سب اس کا پبلسٹی سٹنٹ تھا ØŒ جس Ú©ÛŒ وجہ سے اسے شہرت ملی ØŒ کہ جہاں جہاں رØ+مان کا ذکر آتا ہے وہاں اس کا ذکر ضرور ہوتا ہے -

    ورنہ اس آدم کو تو وہ سو سو سجدے کرنے کے لئے آج بھی تیار ہے -

    میں شیطان سے کبھی نہیں گھبرایا لیکن برا آدمی دیکھ کر ہی ڈر جاتا ہوں کیونکہ شیطان برا فرشتہ ہے برا انسان نہیں -



    از ڈاکٹر یونس بٹ
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:38 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default re: Shaitaan

    hmmm

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •