ساری دُنیا میں مرے جی کو لگا ایک ہی شخص
ایک ہی شخص تھا بخدا ایک ہی شخص
مجھ سے ناراض نہ ہونا میرے اچھے لوگو !
کیا کروں میری Ù…Ø+بّت Ù†Û’ چُنا ایک ہی شخص
(عباس تابش)