بینگن کا مصالØ+Û’ والا رائتہ
اجزاء :ـ
بینگن آدھا کلو
دہی آدھا کلو
سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (بُھنا ہوا
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
نمک Ø+سبِ ذائقہ
چاٹ مصالØ+ہ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
رائی آدھا چائے کا چمچ
میتھی چند دانے
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
کڑی پتہ چار عدد
لہسن ثابت چار جوئے (باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، پودینہ آدھی گڈی
ہری مرچ Ø+سبِ ضرورت (باریک پسی ہوئی
تیل ایک چمچ

ترکیب :ـ
دیگچی میں ایک Ú†Ù…Ú† تیل ڈال کر ثابت بینگن دھو کر ڈال دیں۔پندرہ منٹ بعد بینگن Ù¾Ú© جائیں گے۔ان کا اوپری چھلکا الگ کرکے صرف گودا نکال لیں اور بیج پھینک دیں۔اب مٹی Ú©Û’ برتن میں دہی پھینٹ کر بینگن، تمام خشک مصالØ+Û’ØŒ ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ Ú©ÛŒ چٹنی ملاکر اوپر سے بگھار دے دیں۔مزیدار رائتہ تیار ہے۔





8b2c5aac 01db 427d abca 58c37805bb5e Began20Ka20Masalay20Wala20Riata201&ampw250&amph250 - Recipe Of The Day 1st June 2012