Results 1 to 4 of 4

Thread: Rooh

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Rooh


    روØ+ کا معاملہ بڑا نازک ہوتا ہے۔ اس Ú©Û’ تقاضے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ جسم ٹھوس ہے اس لیے مادیت Ú©ÛŒ طرف کشش پاتاہے اور روØ+ Ø+قائق Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لو جیسے جیسے انسان جسم Ú©ÛŒ آرائش میں زیادہ مشغول رہتا ہے اس Ú© روØ+ دبتی جاتی ہے کیونکہ باہر Ú©ÛŒ آلائش'بناوٹ' منافقت انسان Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Ùˆ دبا دیتی ہے اور جیسے ہی انسان سچائی سے خلوص سے کوئی نیک کام کرتا ہے تو روØ+ سر شار ہو جاتی ہے اور ہ جسم میں یوں Ù¾Ú¾Ú‘ پھڑاتی ہے جیسے ہوا میں پتے۔۔۔۔اور درخت Ú©ÛŒ خوشی کا راز پتوں Ú©Û’ پھڑپھڑانے میں ہی ہے۔ اسی طرØ+ جب روØ+ خوش ہوتی ہے تو جسم ہلکا پھلکا Ù…Ø+سوس کرتا ہے۔۔۔۔جتنا زیادہ انسان اپنے جسم Ú© نفی کرتا ہے روØ+ اتنی ہی زیادہ طاقتور ہوتی جاتی ہے۔
    قیصرہ Ø+یات' ذات کا سفر صفØ+ہ:129
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:37 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •