Results 1 to 4 of 4

Thread: Andheri Raah Se Muhabbat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Andheri Raah Se Muhabbat


    ایک بوڑھا آدمی ایک اندھی سڑک پر ٹھوکریں کھاتا جا رہا تھا. جب اس Ú©Û’ گھٹنے زخمی ہو گئے تو اس Ù†Û’ ایک راہ چلتے فقیر سے پوچھا." بابا!میں اس راہ پر کس طرØ+ سے چلوں کہ مزید ٹھوکریں نہ کھاؤں؟"
    فقیر نے اسے غور سے دیکھ کر پوچھا."بابا لوکا ! یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے ؟"
    اس نے کہا "پتہ نہیں کیا ہے لیکن میں اسے پکڑے رکھنے پر مجبور ہوں"
    فقیر نے کہا "بابا لوکا !یہ ٹارچ ہے. اس کی روشنی تمہیں بتاے گی کہ راستہ کیا ہے اور کیسے چلنا ہے."
    "لیکن اس کی تو کوئی روشنی ہی نہیں !" اس آدمی نے کہا.
    فقیر نے کہا. "جب تک تم اسکا بٹن نہیں دباؤ گے یہ روشن نہیں ہوگی. اس کا بٹن تم کو خود دبانا ہو گا"
    "لیکن میں خود کیسے دباؤں؟"
    "اندھیری راہ سے Ù…Ø+بت کرنا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر، ٹھوکریں کھانے Ú©ÛŒ لذت ترک کر Ú©Û’ØŒ جوں جوں تم اس خواہش Ú©Ùˆ ترک کرتے جاؤ Ú¯Û’ تمہارا راستہ روشن ہوتا جائے گا."


    (اشفاق اØ+مد بابا صاØ+با)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:37 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •