Results 1 to 5 of 5

Thread: Khuaf az Wasif Ali Wasif

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Khuaf az Wasif Ali Wasif


    تمہارے رتبے اور مرتبے ، ان لوگوں میں خوف پیدا کرتے ہیں ، جو ان مراتب کے خواہاں ہوں۔
    ہمارے خوف کی وجہ سے وہ دل ہی دل میں ہمیں نا پسند کرتے ہیں اور پھر یہی ناپسندیدگی ان کے چہروں پر سوالات لکھتی ہے اور ان سوالات کو پڑھ کر ہم خوف زدہ ہو جاتے ہیں۔

    امیر آدمی جب غریبوں Ú©Ùˆ ناراض دیکھتا ہے تو اسے ان سے خوف Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ یہ گونگا خطرہ اگر زبان کھول دے تو جانے کیا ہو جائے۔
    ہر ظالم Ú©Ùˆ مظلوم سے خوف Ù…Ø+سوس ہوتا رہتا ہے۔ڈرنے والا ہی ڈرانے والا بن جاتا ہے۔
    ہم جس دشمن سے ڈرتے ہیں وہ بھی تو ہم سے ڈرتا ہے۔
    بارڈر کے پاس ہمارا خوف پرورش پاتا رہتا ہے۔
    جس نے ہمارا سکون برباد کیا ، اس کو کب چین نصیب ہوسکتا ہے۔یہ قانون فطرت ہے۔اندھیرا اجالا ایک دوسرے سے ڈرتے ہی رہتے ہیں۔
    پیسے گننے اور جمع کرنے والا غریب ہو جانے Ú©Û’ ڈر سے سو نہیں سکتا۔باغی لوگ Ø+کومت سے ڈرتے ہیں۔ Ø+کومتیں بغاوتوں سے ڈرتی ہیں اور ڈرنا بھی چاہیے۔ طلبہ اساتذہ سے ڈرتے ہیں اور اساتذہ طلبہ سے ڈرتے ہیں۔ڈرانے والا بہرØ+ال ڈرتا ہے۔خوف ایک Ø+د تک تو خیر جائز ہے۔ خوف اØ+تیاط پیدا کرتا ہے اور اØ+تیاط زندگی Ú©Û’ تیز سفر میں ایک موزوں اور مناسب عمل ہے۔لیکن ایک Ø+د سے زیادہ خوف ہو تو انسان کا سارا تشخص ØŒ اس Ú©ÛŒ ساری سائیکی psyche،اس کا باطنی وجود ØŒ سب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔خوف خون Ú©ÛŒ رنگت اور ہڈیوں کا گودا ختم کر دیتا ہے۔
    Ø+ضرت واصف علی واصف رØ+ Ú©ÛŒ تصنیف ”دل دریا سمندر “ سے انتخاب
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:32 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Khuaf

    zabardast

    eq2hdk - Khuaf az Wasif Ali Wasif

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Khuaf

    Umdaa

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default re: Khuaf

    bht khoob g

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default re: Khuaf

    wah.............
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Khuaf az Wasif Ali Wasif

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •