Jazak ALLAH khair
حضرت عبد اللہ بن عباس (رض) کا بیان ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے خلق کی تخلیق فرمائی تو مجھے سب سے اچھے گروہ میں رکھا' پھر ان کے بھی دو گروہوں میں سب سےزیادہ اچھے گرو ہ میں رکھا۔ پھر قبائل کو چنا تو مجھے سب سے اچھے قبیلے میں رکھا'پھر گھرانوں کو چنا تو مجھے سب سے اچھے گھرانے میں رکھا' لہٰذا میں اپنی ذات کے اعتبار سے بھی سب سے اچھا ہوں۔ اور اپنے گھرانےکے اعتبار سےبھی سب سے ممتاز ہوں۔
جامع ترمذی
Jazak ALLAH khair
bht khoob g
Subhan Allah Taala
سبحان اللہ۔
جزاک اللہ شیئرنگ کے لیے۔
Jazak allah khair.......