کبھی جورتجگے برتو
کبھی جوکروٹیں بدلو
کبھی جوکروٹوں کہ درمیاں تم جھنجھلاؤ یا
یونہی بےساختہ آنکھیں تمہاری ڈبڈبا جائیں
جو آنکھیں ڈبڈبا جائیں جو تکیہ بھیگ جائے تو
یا سانسیں اپنے سینے میں تمہیں نشتر لگیں دیکھو
تو جاناں مجھکو ایسے میں ذرا بھی یاد مت کرنا
کہ یادیں ایسے لمØ+ÙˆÚº میں بہت جاںکن سی ہوتی ہیں
مجھے معلوم ہے کیونکہ
میں ہر شب ایسے مرتا ہوں ، میں ہر شب ایسے جیتا ہوں