اس Ø+سین موسم میں دیکھو
دوریوں کی آگ
آنکھوں میں ہے
اور ٹھنڈے فرش پر
بیٹھی ہوں میں
اس Ø+سین موسم Ú©Ùˆ
دیکھے جا رہی ہوں میں
اور سوچے جا رہی ہوں
یا خدایا . . . !
میرے دل کے سارے موسم
ہجر کے سائے میں
اور غم پہلی
Ù…Ø+بت کا
میری آنکھوں میں ہے ، ، ؟