Results 1 to 4 of 4

Thread: غزل

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    cute غزل

    غزل
    أأأأأأأأأأأ

    لازمی ہے کہ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ نبھایا جائے
    ورنہ دل بھی یہ کسی سے نہ لگایا جائے،

    جشن ہجراں ہے اسے خوب منایا جائے۔
    آسماں سر پہ نہ کیوں آج اٹھایا جائے،

    تیری Ù…Ø+فل میں زمانے Ú©Ùˆ دکھانے Ú©Û’ لیئے ØŒ
    پیرہن کوئی نیا اب کے بنایا جائے،

    دل Ú©Û’ ویرانے مین ہے Ø+بس کا عالم ایسا ØŒ
    اب یہ لازم ہے کہ در کوئی بنایا جائے،

    Ù…Ø+Ùˆ تھا وہ مری تصویر سے باتوں میں ابھی
    ،
    اب تو جوڑے میں کوئی پھول سجایا جائے،

    روبرو جب مری آنکھیں ھیں مرے ہمدم تو
    کیا ضروری ھے کہ ساغر سے پلایا جائے،

    بات کرنے Ú©Ùˆ تو کرتے ہیں Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ سبھی
    پہلے لیجے کو تو گل رنگ بنایا جائے ،

    تنگ دل کو تو کشادہ مرا اللہ ہی کرے ،
    اس کو پانی تو مگر قل کا پلایا جائے ،

    آگ سینے میں جو جلتی ہے تو جلنے دیجے ،
    کیا ضروری ہے زمانے کو جلایا جائے،

    کتنے کم ظرف سے ہوتے ہیں بڑے لوگ یہاں ،
    یہ بھلا کیسے انہیں جا کے بتایا جائے،

    میں تبسم ہوں کسی راز میں پنہاں نہ رہوں،
    ۔۔دل میں رہ جاوں تو ہونٹوں پہ سجایا جائے،

    تبسم فاطمہ رضوی ،
    Last edited by T@nHA.D!L; 13-06-2012 at 07:59 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •