Results 1 to 5 of 5

Thread: Mehnat Or Kaarkardagi

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Mehnat Or Kaarkardagi


    جنگ عظیم اول سے Ú©Ú†Ú¾ پہلے کا واقعہ ہے۔ جرمنی کا بادشاہ، ولیم دوم، سوئٹزرلینڈ گیا ہوا تھا۔ وہ وہاں Ú©ÛŒ منظم فوج Ú©Ùˆ دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ اس Ù†Û’ مزاØ+یہ انداز میں ایک فوجی سے پوچھا:
    اگر جرمنی Ú©ÛŒ فوج، جس Ú©ÛŒ تعداد تمہاری فوج سے دگنی ہو، تمہارے ملک پہ Ø+ملہ کر دے تو تم کیا کرو Ú¯Û’ØŸ
    اعلیٰ تربیت یافتہ فوجی نے سنجیدگی سے جواب دیا:

    "سر, ہم کو ایک کی بجائے دو فائر کرنے پڑیں گے۔"

    زندگی میں اصل اہمیت تعداد Ú©ÛŒ نہیں بلکہ Ù…Ø+نت اورکارکردگی Ú©ÛŒ ہے۔ اگر آپ کا Ø+ریف تعداد میں زیادہ ہو تو آپ اپنی Ù…Ø+بت اور کارکردگی میں اضافہ کر Ú©Û’ غالب Ø¢ سکتے ہیں۔

    رازِ Ø+یات- - - مولانا ÙˆØ+ید الدین خان
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:10 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •