Results 1 to 4 of 4

Thread: Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109


    ہم جس جگہ بھی رہتے ہیں ہماری یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ ہ جگہ بڑی صاف ہو - اچھی اور خوبصورت ہو -

    تو میری یہ آرزو ہے اور یہ آرزو چند ماہ سے بڑی شدت اختیار کر گئی ہے -
    کہ جب کبھی نماز پڑھنے کا موقع ملتا ہے اور الله تعالیٰ کو اپنے گھر بلانے کا موقع ملتا ہے اور پھر جس جگہ میں اسے بلاتا ہوں وہ میرے دل کا گوشہ ہے ، وہ نہایت تاریک ، بدبودار ، سڑا ہوا ہے -

    اس میں ہر قسم کی گندگیاں اور کثافتیں بھری پڑی ہیں - اور ہر قسم کی غلاظت وہاں موجود ہے -

    میں کسی ایسے Detergent کی تلاش میں ہوں جو کہ میرے دل کے اندر ویسی صفائی کر دے جیسی صفائی مجھے ان اشتہاروں میں نظر آتی ہے اور میں خوش ہوتا ہوں -

    ہم باہر کی یا بدنی صفائی کی طرف متوجہ ہیں -

    لیکن میں جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے دل نہایت پاک و صاف اور پاکیزہ خوشبودار اور وسعت پذیر ہیں -

    ان میں الله تعالیٰ Ú©Ùˆ آتے ہوئے واقعی کوئی ججھک Ù…Ø+سوس نہیں ہوتی -

    الله تعالیٰ بڑے رØ+یم Ùˆ کریم ہیں -

    وہ جیسی کسی بھی جگہ ہو کوئی بلائے تو وہاں تشریف لے آتے ہیں -

    انھوں نے کبھی اعتراض نہیں کیا -

    لیکن ہم نے اور خاص طور پر میں نے اس بات کا نوٹس نہیں لیا اور کبھی اس بابت پروگرام نہیں بنایا کہ اس جگہ کی صفائی ستھرائی کے بارے میں سوچا جائے ، اور اس پر عمل کیا جائے -

    ہم نے کبھی ایسی کوشش کی ہی نہیں -

    ہم گھاس پھوس، ٹوٹے زینوں ØŒ بکھرے برتنوں ØŒ ٹوٹے اور Ù¾Ú†Ú©Û’ ہوئے کنستروں ØŒ ادھڑی چارپائیوں ØŒ صندوقوں ØŒ نفرتوں تکالیف ØŒ کدورت ØŒ گھمنڈ ØŒ اور اناؤں سے بھرے گھر Ú©Ùˆ Ù…Ø+بّت پیار اور عاجزی Ú©ÛŒ چاشنی سے اور خوشبو سے مہکا دیں -
    ہم سے ایسا ہوتا نہیں ہے -

    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ الله تعالیٰ Ú©ÛŒ لالٹین صفØ+ہ Ù¡Ù Ù©
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:14 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default re: Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

    wah bhut udmah..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

    zabardast

    eq2hdk - Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default re: Az ashfaque Ahmed Zawiya 3 Allah Tala Ki Lalten Safah 109

    khoob........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •