Results 1 to 3 of 3

Thread: Aaj Ka Iqtibas :25,June

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas :25,June



    ہر آدمی کا شیطان اس کے اپنے اندر ہوتا یے۔ اور خواہش اس شیطان کا دوسرا نام یے۔ انسان اپنی خواہشوں کو جتنی بڑھاتا اور ہشکارتا جائےگا، اس کا من اتنا ہی کٹھور اور اس کی زندگی اتنی ہی کٹھن ہوتی چلی جائے گی۔ ڈائناسور (Dinosaur) کا ڈیل جب اتنا بڑا ہوگیا اور کھانے کی خواہش اتنی شدید ہو گئی کہ زندہ رہنے کے لیے اسے چوبیس گھنٹے مسلسل چرنا پڑتا تھا تو اس کی نسل ہی Extinct (معدوم) ہو گئی۔ کھانا صرف اتنی مقدار میں جائز یے کہ جسم و جاں کا رشتہ برقرار ریے۔ جسم فربہ ہوگا تو نفس کا موٹا ہونا لازمی یے۔

    اقتباس: مُشتاق اØ+مد یُوسفی Ú©ÛŒ کتاب "آب Ú¯Ù…" سے
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:52 PM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas :25,June

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •