Results 1 to 2 of 2

Thread: Aaj Ka Iqtibas :30,June

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas :30,June

    میں Ù†Û’ رقیبوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے۔ پھر ان Ú©ÛŒ راکھ Ú©Ùˆ کئی دن اور کئی کئی مہینے ویرانوں میں اڑتے دیکھاہے۔ان لوگوں سے بھی ملا ہوں،جو Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ میں سلگتے رہتے ہیں اور جن پر وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ہلکی سی تہہ Ú†Ú‘Ú¾ جاتی ہے۔پھراور وقت گزرنے پر دور پار سے ہوا کا جھونکاگزرتا ہے، تو ان Ú©ÛŒ یہ راکھ جھڑ جاتی ہے اورانگارے پھر دہکنے لگتے ہیں ایسے لوگ بھی میری زندگی میں گزرے ہیں،جو Ú†Ù¾ چاپ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سمندر میں اتر گئے اور کسی Ú©Ùˆ کانوں کان خبر نہ ہوئی۔وہ لوگ بھی ہیں جو کاروبار کرتے ہیں دفتروں میں بیٹھتے ہیں،دریا روکتے ہیں ،ڈیم بناتے ہیں،ٹینک چلاتے ہیں،اور Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ ایک بند ڈبیا ہر وقت اپنے سینے کےاندرمØ+فوظ رکھتےہیں۔ مسافر،سیاØ+،کوہ پیما،دشت نورو،آپ کسی Ú©Û’ بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے۔
    دراصل Ù…Ø+بت Ú©Û’ لئےایک خاص فضا،ایک خاص علاقے،ایک خاص ایکولوجی Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔اس کےلیےدو لوگوں Ú©ÛŒ یاد،دلوں Ú©Û’ ملنے Ú©ÛŒ اØ+تیاج نہیں ہوتی۔ایک خاص پس منظر Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔دراصل پس منظر بھی مناسب لفظ نہیں۔یہ تو آدمی Ú©ÛŒ سوچ Ù…Ø+دود کردیتا ہے۔اس Ú©Û’ لیےایک اور چیز Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے،جس کا ابھی تک نام نجویز نہیں کیا جاسکا۔
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:47 PM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas :30,June

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: Aaj Ka Iqtibas :30,June

    kho0o0b,
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Aaj Ka Iqtibas :30,June

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •