Results 1 to 5 of 5

Thread: Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya


    دیکھیں بات یہ ہے کہ آپ کو جتنی تنخواہ ملتی ہے وہ ساری کی ساری آپ کی نہیں -

    چونکہ آپ Ú©Û’ غریب رشتےدار یا آپ Ú©Û’ غریب ساتھی یا آپ Ú©Û’ مفلوک الØ+ال ساتھی ہمسائے اتنے لائق نہیں ہیں ØŒ جتنے آپ ہیں ØŒ اس لئے آپ پر ذمیداری عائد ہوتی ہے کہ آپ ذہین آدمی ہیں ØŒ آپ دانشور ہیں ØŒ آپ نامی گرامی ہیں آپ اشفاق صاØ+ب ہیں اور الله Ú©Ùˆ یہ بھی پتا ہے کہ آپ ان Ú©Û’ مقابلے میں زیادہ لائق اور سمجھدار ہیں -

    اس لئے ان Ú©Ùˆ Ú©Ù… عقل سمجھتے ہوئے ان Ú©Û’ Ø+صے Ú©Û’ پیسے آپ تک پہنچا دیے جاتے ہیں - تو آپ Ú©ÛŒ تنخواہ کتنی ہے ØŸ
    میری اس وقت تنخواہ نو ہزار روپے تھی - تو انھوں نے کہا بلکل ٹھیک ہے -

    سات ہزار روپے تو آپ کے تو دو ہزار روپے الله تعالیٰ آپ کو مزید دے دیتا ہے

    تو آپ کے وہ عزیز و اقارب جو اتنے لائق نہیں ان کے یہ پیسے دو ہزار روپے آپ کو دے دیے گئے تو مہربانی فرما کر آپ یہ ان کو دے آیا کریں -
    تو یہ بات بڑی تکلیف دہ تھی میرے لئے -

    میرا بابا مجھ سے یہ کہ رہا تھا جس کو میں اتنا پراپیگیٹ کر رہا تھا ، اور اتنی عزت افزائی کرتا تھا کہ جو نو ہزار روپیہ مل رہا ہے اس میں سے سات ہزار تو آپ کے ہیں - اور دو ہزار ان بے وقوف لوگوں کے ہیں جو پیسے کو سنبھال کر نہیں رکھ سکتے -

    بتائیےصاØ+ب ! یہ کوئی عقل Ú©ÛŒ بات ہے ØŒ تکلیف دہ بات ہے اور تھی -
    میں Ù†Û’ کہا صاØ+ب السلام اعلیکم ØŒ میں اس جگہ آنے Ú©Û’ لئے تیار نہیں ØŒ آپ تو بد راہ کرتے ہیں -

    واقعی لوگ ٹھیک کہتے ہیں کہ آپ رہبانیت کی طرف مائل کرتے ہیں لوگوں کو -
    اکثر یہ کہتے ہیں نا جی ، کہ یہ رہبانیت ہوتی ہے -

    ( بابا جی اشفاق اØ+مد زاویہ )
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:08 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

    zabardast

    eq2hdk - Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default re: Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

    umdaaaaaaaa

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default re: Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

    hm nichoo0
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Baba Jee Ashfaque Ahmed Zawiya

    thanxxxxxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •