تزئین! تم بÛت خوبصورت ÛÙˆ اور ماڈلنگ کیلئے بھی آئیڈیل ÛÙˆÛ” تم ماڈلنگ کیوں Ù†Ûیں کرتی Ûو؟ میک اپ آرٹسٹ عینی Ù†Û’ مجھ سے Ú©Ûا۔ مجھے یقین Ù†Ûیں آیا Ú©Û Ù…ÛŒÚº واقعی اتنی خوبصورت ÛÙˆÚº Ú©Û Ù…Ø§ÚˆÙ„ بھی بن سکتی ÛÙˆÚºÛ” میں Ù†Û’ عینی سے Ù¾ÙˆÚ†Ú¾Ø§Ú©Û Ú©Ûیں تم میرا مذاق تو Ù†Ûیں اڑارÛی؟ عینی Ù†Û’ قسم کھائی Ú©Û Ù†Ûیں تم واقعی بÛت خوبصورت ÛÙˆ اور ماڈل بن سکتی ÛÙˆÛ” میری بھی ÛŒÛ Ø´Ø¯ÛŒØ¯ خواÛØ´ تھی Ú©Û Ù…ÛŒÚº ماڈل بن کرشÛرت Ú©ÛŒ بلندیوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ لوں۔میں Ù†Û’ رضامندی ظاÛرکردی اور ÛŒÛÛŒ رضا مندی مجھے بلندیوں Ú©ÛŒ بجائے پستیوں Ú©ÛŒ دلدل Ú©ÛŒ طر٠لے گئی۔ٹھÛرئیے میں آپ Ú©Ùˆ اپنے بارے میں تÙصیل سے بتاتی ÛÙˆÚº Û”ÛŒÛ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ Ú©ÛŒ بات ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÛŒÚº ایک سÛیلی Ú©ÛŒ شادی میں ناظم آباد Ú©Û’ شادی Ûال میں گئی۔وÛاں میری ملاقات قراۃالعین عر٠عینی سےÛوئی۔ عینی مجھے دیکھتے ÛÛŒ میری خوبصورتی Ú©Û’ قصیدے Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ لگی۔ اپنے Ø+سن Ú©ÛŒ تعری٠سن کر میں نےعینی سے دوستی کر لی۔ پھر جب عینی Ù†Û’ مجھے ماڈلنگ Ú©ÛŒ دنیا Ú©Û’ Ø+سین خواب دکھائے اور لاکھوں روپے ملنے Ú©ÛŒ امید دلائی تو میں اس Ú©Û’ جال میں پھنس گئی۔ سچ تو ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ ڈراموں کا گلیمر اور Ùلمی Ûیروئنوں Ú©ÛŒ پرتعیش زندگی دیکھ کر میرا بھی جی چاÛتا تھا Ú©Û Ú©Ø§Ø´ میں بھی کوئی مشÛور Ûیروئن یا ماڈل گرل Ûوتی۔ لوگ میرے Ø+سن Ú©Û’ دیوانے Ûوتے اور میں لاکھوں میں کھیلتی اور خوب عیش والی زندگی گزارتی۔ آنکھوں میں اس جیسے Ûزروں خواب سجائے میں عینی سے روز Ùون پر بات کرنے لگی۔ ایک دن اس Ù†Û’ مجھے ایک اچھے ریسٹورنٹ میں اپنی Ú©Ú†Ú¾ خوبصورت تصویروں Ú©Û’ ساتھ آنے Ú©Ùˆ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº تمÛیں ایک ماڈل گرل پروموٹر سے ملوائوں گی۔میں تو جیسے اسی انتظار میں تھی،صبØ+ Ûوئی تو میں تیار ÛÙˆÚ©Ø±Ù…Ù‚Ø±Ø±Û ÙˆÙ‚Øª پر ریسٹورنٹ Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔وÛاں عینی ایک 30 Ø³Ø§Ù„Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† Ú©Û’ ساتھ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ سے ÙˆÛاں موجود تھی۔ عینی Ù†Û’ اس شخص کا تعار٠واجد مغل Ú©Û’ نام سے کرایا اور Ú©Ûا Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯Ù…ØºÙ„ ایک بÛت بڑا پروموٹر اور ڈائریکٹر ÛÛ’ جو مجھے بÛت جلد ایک مشÛور ماڈل گرل بنادے گا۔ اس دوران واجد مغل Ù†Û’ مصاÙØ+Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ میری طر٠Ûاتھ بڑھایا تو میں Ù†Û’ بھی جھجھکتے Ûوئے Ûاتھ Ø¢Ú¯Û’ کردیا۔ میری ÛچکچاÛÙ¹ دیکھ کر عینی Ù†Û’ مجھ سے Ú©Ûا Ú©Û Ø´ÙˆØ¨Ø² Ú©ÛŒ دنیا میں ایسے ÛÛŒ ملا جاتا ÛÛ’Û” ابھی عینی Ù†Û’ اپنی بات ختم ÛÛŒ Ú©ÛŒ تھی Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل بول پڑا Ú©Û ØªØ²Ø¦ÛŒÙ†! آپ Ú©Ùˆ تو خدا Ù†Û’ خوب Ùرصت سے بنایا ÛÛ’Û” آپ تو پیدا ÛÛŒ ماڈلنگ کیلئے Ûوئی Ûیں۔ ÛŒÛ Ø³Ù† کر میں خوشی سے پھولی Ù†Ûیں سمائی۔ اپنی خوبصورتی اور خوش نصیبی پر میں دل ÛÛŒ دل میں نازکر رÛÛŒ تھی۔ واجد مغل Ù†Û’ مجھ سے Ú©Ûا Ú©Û ØªÙ… جو تصویریں لائی ÛÙˆ ØŒÛŒÛ Ûیں تو اچھی، پر ان میں پروÙیشنل ازم Ù†Ûیں ÛÛ’Û” تم ایسا کرو Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ وقت عینی Ú©Û’ ساتھ میرے Ø¢Ùس آجانا، میں تمÛارا زبردست قسم کا Ùوٹو شوٹ کرا دوں گا۔ میں اگلے ÛÛŒ دن عینی Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø+اجی کمرشل Ú©Û’ ایک Ùلیٹ میں Ú†Ù„ÛŒ گئی۔ ÙˆÛاں واجد مغل Ù†Û’ ایک Ùوٹو گراÙر اور میک اپ آرٹسٹ Ú©Ùˆ بلوا کر مجھے تیارکرایا اور میری مختل٠پوز میں تصویریں لیں۔ یوں میرا واجد مغل سے ملنا جلنا اور اس Ú©Û’ Ø¢Ùس آنا جانا شروع ÛÙˆ Ú¯ÛŒØ§Û”ÙˆÛ Ø§Ú©Ø«Ø± مجھے آئس کریم برگر اور ڈنرکھلانے Ù„Û’ جایا کرتا تھا۔ Ø¢ÛØ³ØªÛ Ø¢ÛØ³ØªÛ Ø¹ÛŒÙ†ÛŒ Ù†Û’ مجھے سگریٹ اور ÙˆÛسکی پلانا شروع کردی۔ میرے منع کرنے پر ÙˆÛ Ú©Ûتی تھی Ú©Û Ø§Ú¯Ø± تم بولڈ اور گلیمرس Ù†Ûیں بنو Ú¯ÛŒ تو اس میدان میں Ù†Ûیں Ú†Ù„ پائو گی۔ جب اسی طرØ+ ایک دو Ù…Ø§Û Ú¯Ø²Ø±Ú¯Ø¦Û’ تو میں Ù†Û’ واجد Ú©Ùˆ ماڈلنگ کا کام دلوانے کا Ú©Ûنا شروع کردیا، جس پر ÙˆÛ ÛÙ…ÛŒØ´Û ÛŒÛÛŒ جواب دیتا Ú©Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ ابھی تو آئی ÛÙˆÛ” Ù¾ÛÙ„Û’ شوبزنس Ú©Û’ طور طریقے تو سیکھ لو۔ واجد مغل Ù†Û’ مجھے ایک دو بار اپنے گھر چلنے Ú©Ùˆ بھی Ú©Ûا مگر میں Ù†Û’ بÛØ§Ù†Û Ø¨Ù†Ø§Ú©Ø± اسے ٹال دیا۔ پروڈکشن Ûائوس میں اور بھی کئی ماڈلنگ اور ڈراموں میں کام کرنے Ú©Û’ شوقین لڑکیاں اور Ù„Ú‘Ú©Û’ آتے جاتے رÛتے تھے، جن میں سے چند ایک Ú©Ùˆ واجد مغل Ù†Û’ ماڈلنگ اور ڈراموں میں کام بھی دلوایا تھا۔وÛاں میری ملاقات ریØ+ان نیازی سے Ûوئی، جو ماڈل بننے Ú©Û’ خواب آنکھوں میں سجاکے آیا تھا۔ ریØ+ان نیازی کھاتے پیتے گھرانے کا ایک خوبصورت نوجوان تھا۔ ÙˆÛ Ù…Ø¬Ú¾ میں کاÙÛŒ دلچسپی لیتا تھا۔ اور میری اس سے Ú¯Ûری دوستی Ûوگئی ØŒ ÛÙ… اکثر ایک دوسرے سے ملنے Ù„Ú¯Û’Û” اس دوران میری ملاقات واجد مغل Ú©Û’ دوست ÙÛیم الکریم ایڈووکیٹ سے Ûوئی۔واجد مغل اس Ú©ÛŒ بÛت عزت کرتا تھا، Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ø³ کا دوست Ûونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ واجد Ú©Û’ مختل٠پراجیکٹس پر Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÛŒ بھی کرتا تھا۔ میرے باربار Ú©Û’ اصرار پر واجد مغل Ù†Û’ مجھے ایک مقامی میگزین Ú©Û’ Ùیشن پیج کیلئے کام دلوادیا۔ میرا Ù¾Ûلاکام سب Ú©Ùˆ پسند آیا، Ù„Ûذا مجھے اوپر تلے دو تین اور کام بھی مل گئے، مگر میرا Ù…Ø¹Ø§ÙˆØ¶Û 36 Ûزار روپے واجد مغل Ù†Û’ مجھے Ù†Û Ø¯ÛŒØ§Û” میں جب بھی واجد مغل سے اپنے معاوضے کا ØªÙ‚Ø§Ø¶Û Ú©Ø±ØªÛŒ تو ÙˆÛ Ø§ÙˆØ± ÙÛیم الکریم ایڈووکیٹ مجھے Ú©Ûتے Ú©Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ کمپنی سے Ù¾Û’ منٹ Ù†Ûیں آئی ÛÛ’ØŒ جب آئے Ú¯ÛŒ تو تمÛیں دے دیں Ú¯Û’Û” اس دوران میں Ù†Û’ Ù…Ø+سوس کیا Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل مجھ میں دلچسپی Ù„Û’ رÛا ÛÛ’Û” ایک دو Ù…Ø±ØªØ¨Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل Ù†Û’ میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھی کی،جس پر میں Ù†Û’ اسے بری طرØ+ ڈانٹ دیا ۔اس بات کا ØªØ°Ú©Ø±Û Ù…ÛŒÚº Ù†Û’ عینی سے کیاتو اس Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ Ú¯Ù„ÛŒÙ…Ø± Ú©ÛŒ دنیا ÛÛ’ØŒ ÛŒÛاں سب چلتا ÛÛ’Û” واجد مغل Ù†Û’ تمÛیں کام دلایا ÛÛ’ تو اب ’’کمپرومائز†‘ بھی کرو۔ جس پر میں Ù†Û’ عینی سے Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº ایسا Ûر گز Ù†Ûیں کر سکتی اور ÙˆÛ ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل Ú©Ùˆ سمجھائے، لیکن عینی Ù†Û’ میری بات Ûنس کر ٹال دی۔
اس Ú©Û’ بعد میں جب بھی واجد مغل Ú©Û’ پاس جاتی تو ÙˆÛ Ù…Ø¬Ú¾ پر طنز کرتا Ú©Û Ù…ÛŒÚˆÙ… تو بڑی ماڈل بن گئی Ûیں، شکایتیں کرتی Ûیں۔ میری اور ریØ+ان نیازی Ú©ÛŒ دوستی پر بھی واجد مغل Ú©Ùˆ اعتراض تھا۔ ÙˆÛ Ù…Ø¬Ú¾ سے اکثر Ú©Ûتا تھا Ú©Û ØªÙ… ریØ+ان سے دور رÛا کرو۔ تمÛیں اپنا کیرئیر بنانا ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±ÛŒØ+ان نیازی تمÛیں اپنی ترقی کیلئے سیڑھی Ú©Û’ طور پر استعمال کررÛا ÛÛ’Û” ایک دن عینی کا Ùون آیا Ú©Û ØªÙ… پروڈکشن Ûائوس آجائو۔ میں ÙˆÛاں گئی تو اس وقت Ø¢Ùس میں واجد مغل اور عینی Ù¾ÛÙ„Û’ سے ÛÛŒ موجود تھے۔ عینی میرے اور واجد مغل کیلئے شربت بناکر لائی اور خود کسی کام کا Ú©ÛÛ Ú©Ø± باÛر Ú†Ù„ÛŒ گئی ۔جب میں Ù†Û’ شربت پیا تو میرا سر بھاری Ûونے لگا۔ اسی دوران واجد مغل Ù†Û’ میرا Ûاتھ پکڑکر مجھے اپنی طر٠کھینچا تو میں Ù†Û’ مزاØ+مت کی۔ اس Ú©Û’ بعد مجھے چکر سا آیا اورمیں بے Ûوش Ûوگئی۔ جب مجھے Ûوش آیا تو کمرے میں میرے Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ ÙˆØ§Ø¬Ø¯Ù…ØºÙ„ اور عینی موجود تھے۔ میں Ù†Û’ Ùوراً واجد مغل سے پوچھا Ú©Û Ø§Ø³ Ù†Û’ مجھے کیا پلایا ÛÛ’ تو اس Ù†Û’ مجھے جواب دینے Ú©Û’ بجائے اپنا موبائل Ùون میرے Ø¢Ú¯Û’ کردیا، جسے دیکھ کرمیرے پائوں تلے سے زمین Ù†Ú©Ù„ گئی اور مجھ پر Ø+یرتوں Ú©Û’ Ù¾Ûاڑ ٹوٹ Ù¾Ú‘Û’ØŒ مجھے یقین Ù†Ûیں ÛÙˆ رÛا تھا Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل بے Ûوشی Ú©ÛŒ Ø+الت میں میرے ساتھ اتنی گھٹیا ویڈیو بھی بنا سکتا ÛÛ’ØŸ واجد مغل Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø§ÚˆÙ„ صاØ+بÛØŒ ویڈیو پسند آئی؟ میں رونے Ù„Ú¯ÛŒ اور میں Ù†Û’ واجد مغل کا موبائل اس Ú©Û’ سر پر دے مارا اور اس کا گریبان Ù¾Ú©Ú‘ کر اسے اور عینی Ú©Ùˆ گالیاں دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº پولیس Ú©Ùˆ بتائوں Ú¯ÛŒ Ú©Û ØªÙ… لوگوں Ù†Û’ سازش کرکے میری عزت خراب Ú©ÛŒ ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø³Ù† کر واجد مغل Ù†Û’ مجھ سے Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… ÛŒÛ ÙˆÛŒÚˆÛŒÙˆ انٹرنیٹ اور ایم ایم ایس Ú©Û’ ذریعے پھیلادیں Ú¯Û’ اور ایک ایم ایم ایس ریØ+ان نیازی Ú©Ùˆ بھی کردیں Ú¯Û’Û” ÛŒÛ Ø³Ù† کر میں خوÙØ²Ø¯Û Ûوگئی، Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ù…ÛŒÚº ریØ+ان نیازی Ú©Ùˆ پسند کرتی تھی اور ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª واجد مغل اور عینی بھی جانتے تھے۔میں Ù†Û’ واجد مغل Ú©Û’ سامنے Ûاتھ جوڑے اورکÛا Ú©Û Ø®Ø¯Ø§ کیلئے اس ویڈیوکو ڈیلیٹ کردو، لیکن ÙˆÛ Ù…Ø¬Ú¾Û’ بلیک میل کرتا رÛا Ú©Û Ù…ÛŒÚº ابھی اسے ریØ+ان نیازی Ú©Û’ موبائل میں بھیج رÛا ÛÙˆÚºÛ” پھر عینی Ù†Û’ مجھ سے Ú©Ûا Ú©Û ØªØ²Ø¦ÛŒÙ†! بڑی کامیابی کیلئے چھوٹی موٹی قربانیاں تو دینا پڑتی Ûیں۔ اس واقعے Ú©Û’ بعد میں پریشان رÛÙ†Û’ لگی۔ ریØ+ان نیازی Ù†Û’ مجھ سے میری پریشانی کا سبب پوچھا۔ لیکن میں Ù†Û’ اسے Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں بتایا۔ اس دوران واجد مغل مجھے اپنے دÙتر میں آنے جانے والے مختل٠لوگوں سے ملواتا رÛا اور مجھے انÛیں خوش کرنے کا Ú©ÛÛ Ú©Ø±Ù…ÛŒØ±ÛŒ ویڈیو بنا کر مجھے بلیک میل کرتارÛا۔ ÛŒÛ Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ تھا اور میں تیزی سے برائی Ú©ÛŒ دلدل میں دھنستی جارÛÛŒ تھی۔ دوسری جانب ریØ+ان نیازی میرے مرجھائے Ûوئے Ú†Ûرے Ú©Ùˆ دیکھ کر مجھ سے مختل٠سوالات کرنے لگا تھا۔ اس Ú©Û’ اصرار Ú©Ùˆ دیکھ کر آخر کار میں Ù†Û’ ریØ+ان نیازی Ú©Ùˆ ساری Ø+قیقت بتادی، جس Ù¾Ø±ÙˆÛ ØºØµÛ’ سے بے قابو Ûوگیا۔ میں Ù†Û’ بڑی مشکلوں سے اسے سنبھالا۔ میں سمجھی Ú©Û Ø§Ø³ کا ØºØµÛ Ø§Ø³ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل Ù†Û’ میری عزت تار تار کردی ÛÛ’ØŒ لیکن اس Ù†Û’ جو انکشا٠کیا، ÙˆÛ Ù…ÛŒØ±Û’ لئے بھی چونکا دینے والا تھا۔ ریØ+ان نیازی Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…ÛŒÚº بھی واجد مغل اور عینی Ú©Û’ Ûاتھوں بلیک میل ÛورÛا ÛÙˆÚº اور اب تک انÛیں لاکھوں روپے دے چکاÛÙˆÚºÛ” ریØ+ان نیازی Ù†Û’ بتاتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ واجد مغل Ù†Û’ عینی Ú©Û’ ذریعے پھنسایا ÛÛ’Û” ایک دن عینی مجھے اپنے گھر Ù„Û’ گئی تھی اور ÙˆÛاں مجھے شراب پلاکر واجدمغل Ù†Û’ میری عینی Ú©Û’ ساتھ قابل اعتراض ویڈیو بنالی۔ بعدازاںواجد مغل مجھے بلیک میل کرنے لگا Ú©Û Ù…ÛŒÚº ÛŒÛ ÙˆÛŒÚˆÛŒÙˆ انٹرنیٹ پر ڈال دوں گا اور تمÛارے والد Ú©Ùˆ بھی دے دوں گا۔بس تب سے میں واجد مغل Ú©Ùˆ رقم ادا کررÛاÛÙˆÚºÛ” میں اور ریØ+ان نیازی دونوں واجد مغل Ú©Û’ ڈسے Ûوئے تھے، جس پر ÛÙ… Ù†Û’ واجد مغل اور عینی سے Ø¨Ø¯Ù„Û Ù„ÛŒÙ†Û’ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Û” واجد مغل Ûمیں ÙÛیم الکریم سے بھی ڈراتا تھا Ú©Û ÙˆÛ ÙˆÚ©ÛŒÙ„ ÛÛ’ اور اس Ú©Û’ اعلیٰ اÙسران سے تعلقات Ûیں۔ ÛÙ… Ù†Û’ واجد مغل، عینی اور ÙÛیم الکریم Ú©Ùˆ سبق سکھانے کا Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø§ÛŒØ§ اور مناسب موقع Ú©ÛŒ تاک میں رÛÙ†Û’ Ù„Ú¯Û’Û” پھر اچانک واجد مغل Ù†Û’ Ø+اجی اسٹریٹ والا دÙتر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔ ÙˆÛ Ù…ÛŒØ±Ø§ اور ریØ+ان کا Ùون بھی اٹینڈ Ù†Ûیں کرتا تھا۔ میں Ù†Û’ عینی سے ایک دوسری ماڈل Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ ذریعے Ùون پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±Ú©Û’ ان Ú©Û’ نئے Ø¢Ùس کا ایڈریس Ø+اصل کرلیا اور ایک دن اچانک میں اور ریØ+ان نیازی، واجد مغل Ú©Û’ نئے دÙتر جو ÚˆÛŒÙنس Ùیز 2 ایکسٹینشن میں واقع تھا، Ù¾ÛÙ†Ú† گئے۔ ÛÙ… Ù†Û’ واجد مغل سے Ùون ریسیو Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ù¾ÙˆÚ†Ú¾ÛŒ تو اس Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº Ø´Ùٹنگ میں مصرو٠تھا، Ù„Ûذا Ùون اٹینڈ Ù†Û Ú©Ø±Ø³Ú©Ø§Û” میں Ù†Û’ اور ریØ+ان Ù†Û’ منصوبے Ú©Û’ تØ+ت ناراضگی Ú©Û’ بجائے دوستی کا Ø±ÙˆÛŒÛ Ø§Ø®ØªÛŒØ§Ø±Ú©Ø± Ú©Û’ واجد مغل اور عینی کا اعتماد Ø+اصل کرلیا۔ واجد مغل Ù†Û’ Ûمیں بتایا تھا Ú©Û ÛŒÛ Ø¯Ùتر میرا اور ÙÛیم الکریم کا Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ø¯Ùتر ÛÛ’Û” میں اس میں شوبزنس کا کام کرتا ÛÙˆÚº اور ÙÛیم اپنی وکالت کا کام کرتا ÛÛ’Û” تمÛارا جب جی چاÛÛ’ØŒ ÛŒÛاں آتے جاتے رÛا کرو۔ اسی طرØ+ اگلے روز بھی شام Ú©Û’ وقت واجد مغل Ú©Û’ دÙتر میں جاکر Ú¯Ù¾ شپ لگا کر ÛÙ… دونوں واپس Ù†Ú©Ù„Û’ اور ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھ کر قتل اور پیسوں Ú©ÛŒ وصولی Ú©ÛŒ پلاننگ کرنے Ù„Ú¯Û’Û” میرا خیال تھا Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ مغل سے Ûمیں کوئی خاص رقم ملنے Ú©ÛŒ توقع Ù†Ûیں ÛÛ’ اور عینی تو ÛÛ’ ÛÛŒ ایک معمولی سی میک اپ آرٹسٹ، Ûاں Ø§Ù„Ø¨ØªÛ ÙÛیم الکریم ایڈووکیٹ مالدار پارٹی ÛÛ’Û” اگر اس Ú©Ùˆ قابو کرلیا جائے تو اچھا خاصا Ù¾ÛŒØ³Û ÙˆØµÙˆÙ„ کیا جاسکتا ÛÛ’Û” میں Ù†Û’ اور ریØ+ان نیازی Ù†Û’ مل کر واردات کیلئے درست وقت اور Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ø·Û’ کیا اور ریØ+ان Ù†Û’ اگلے دن پستول لانے کا Ú©ÛÛ Ú©Ø± مجھے میرے گھرکورنگی سوکواٹر پر ڈراپ کردیا۔ مجھے اپنی Ø°Ûانت اور ریØ+ان پر پورا Ø¨Ú¾Ø±ÙˆØ³Û ØªÚ¾Ø§ Ú©Û ÛÙ… Ø¨Ø¯Ù„Û Ù„ÛŒÙ†Û’ میں بھی کامیاب Ûوجائیں Ú¯Û’ اور Ù¾ÛŒØ³Û Ø¨Ú¾ÛŒ مل جائے گا اور کسی Ú©Ùˆ خبر بھی Ù†Ûیں Ûوگی۔وÛ5 ستمبرکا دن تھا۔ ریØ+ان شام 8 بجے مجھے میرے گھر سے Ù¾Ú© کرنے آیا۔ ÛÙ… Ø±Ú©Ø´Û Ù…ÛŒÚº بیٹھ کرڈیÙنس Ùیز2 میں واقع واجد Ú©Û’ دÙتر Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ تو عینی اور واجد Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© دو اور لوگ بھی دÙتر میں موجود تھے، لیکن ÙÛیم الکریم موجود Ù†Ûیں تھا۔ میں Ù†Û’ عینی اور واجد سے باتوں ÛÛŒ باتوں میں ÙÛیم Ú©Û’ آنے Ú©ÛŒ تصدیق کروالی اور مطمئن Ûوکر Ú¯Ù¾ شپ کرنے Ù„Ú¯Û’Û”Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد غالباً ساڑھے دس بجے دیگر لوگ Ú†Ù„Û’ گئے اور تقریباً ساڑھے Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ø¨Ø¬Û’ ÙÛیم دÙتر میں آگیا۔ ÙÛیم Ù†Û’ آتے ÛÛŒ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ اپنے Ú©Û’ ای ایس سی والے کیس پر بÛت کام کرنا ÛÛ’ اور سر میں بھی شدید درد Ûے۔کوئی خدا کا Ø¨Ù†Ø¯Û Ø§Ú†Ú¾ÛŒ سی چائے بناکر پلا دے۔ میرے لیے ÛŒÛ Ø¨Ûترین موقع تھا، اسی لیے میں Ù†Û’ Ùوراً Ú©Ûا Ú©Û Ø¢Ù¾ سب تھکے Ûوئے Ûیں، میں ÙˆÛŒ آئی Ù¾ÛŒ چائے بناکر آپ سب Ú©Ùˆ پلاتی ÛÙˆÚºÛ” ÛŒÛ Ú©ÛÛ Ú©Ø± میں Ú©Ú†Ù† میں چائے بنانے Ú†Ù„ÛŒ گئی، Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆØ§Ø¬Ø¯ اور ریØ+ان لیپ ٹاپ پر ماڈلز Ú©ÛŒ تصویریں دیکھنے Ù„Ú¯Û’Û” ÙÛیم اپنے کاغذات میں Ú¯Ù… Ûوگیا اور عینی صوÙÛ’ پر نیم دراز Ûوکر موبائل پر باتیں کرنے لگی۔ میں Ù†Û’ چائے میں25سے 30 نیند Ú©ÛŒ گولیاں ڈالیں، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ چائے میں Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ الگ کرلی تھی اور ریØ+ان چائے Ù†Ûیں پیتا تھا۔ عینی، ÙÛیم اور واجد Ú©Ùˆ چائے Ú©Û’ Ú©Ù¾ پیش کرنے Ú©Û’ بعد میں Ú©Ú†Ù† سے اپنا Ú©Ù¾ اٹھا لائی اور عینی Ú©Û’ برابر میں بیٹھ کر چائے پینے لگی۔ چائے پیتے ÛÛŒ عینی پر Ùوراً غنودگی چھا گئی، جس کا کسی Ù†Û’ نوٹس Ù†Ûیں لیا، Ø¬Ø¨Ú©Û ÙÛیم Ù†Û’ ایک ÛÛŒ گھونٹ میں پورا چائے کا Ú©Ù¾ Ù¾ÛŒ ڈالا اور صوÙÛ’ پر ÛÛŒ بے Ûوش Ûوگیا۔ لیکن جب واجد Ù†Û’ چائے کا گھونٹ بھرا تو Ú©ÛÙ†Û’ لگا Ú©Û ØªØ²Ø¦ÛŒÙ†! تم Ù†Û’ اتنی Ú©Ú‘ÙˆÛŒ چائے بنائی Ûے۔واجد کا اتنا ÛÛŒ Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø±ÛŒØ+ان اور میں Ù†Û’ ایک ساتھ واجد پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§Û” ریØ+ان بری طرØ+ واجد Ú©Ùˆ پیٹنے لگا۔ ÛÙ… دونوں اس Ú©Û’ Ûاتھ پیر باندھ کر اسے باتھ روم میں Ù„Û’ گئے اور اسے لاتیں اور گھونسے مارنے Ù„Ú¯Û’Û” اتنے میں واجد Ù†Û’ اٹھنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تو میں Ù†Û’ اپنے پرس سے پستول نکال کر اس پر تان لی۔ ریØ+ان Ù†Û’ واجد Ú©Û’ بال Ù¾Ú©Ú‘ کر اس کا Ù…Ù†Û Ú©Ù…ÙˆÚˆ پر مارا تو اس Ú©Û’ ناک سے خون بÛÙ†Û’ لگا اور پھر جنون Ú©ÛŒ Ø+الت میں ریØ+ان Ù†Û’ واجد پرگولی چلادی، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±ÛŒØ+ان Ú©Û’ Ûاتھ سے پستول Ù„Û’ کر میں Ù†Û’ بھی ایک گولی واجد Ú©Ùˆ ماری۔ پھر ÛÙ… باتھ روم سے باÛر آئے تو میں Ù†Û’ عینی Ú©Ùˆ مارنا شروع کردیا اور اس کا گلا دبانے Ú©ÛŒ کوشش کی۔ اس دوران عینی اچانک Ûوش میں آگئی اور Ûاتھ پائوں چلانے لگی۔ ÛŒÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾ کر ریØ+ان Ù†Û’ مجھے Ûٹایا اور عینی Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں رسی کا پھندا ڈال کر اسے بھی اگلے جÛاں Ù¾Ûنچا دیا۔ اس Ú©Û’ ÙÛیم الکریم Ú©ÛŒ باری تھی۔ اس پر مجھے بے Ø+د ØºØµÛ ØªÚ¾Ø§ØŒ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ù¾ÛŒØ³Û’ Ûونے Ú©Û’ باوجود اس Ù†Û’ مجھے میرا Ù…Ø¹Ø§ÙˆØ¶Û Ù†Ûیں دیاتھا۔ میں Ù†Û’ اور ریØ+ان Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ ÙÛیم Ú©Û’ Ûاتھ پیر باندھے اور پھر اس Ú©ÛŒ Ø¬Ø§Ù…Û ØªÙ„Ø§Ø´ÛŒ لی۔ ÙÛیم کا پرس نکال کر اس میں موجود رقم ریØ+ان Ù†Û’ اپنی جیب میں ڈالی اور اس Ú©Û’ دونوں موبائل Ùون آ٠کردیئے۔ ÛÙ… دونوں Ù†Û’ ÙÛیم Ú©Ùˆ کسی Ø+د تک Ûوش میں لانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ اور اتنے میں ریØ+ان اپنے موبائل Ùون میں واجد مغل اورعینی Ú©ÛŒ لاشوں Ú©ÛŒ تصویریں بناکر Ù„Û’ آیا۔ جب ÙÛیم Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ Ûوش آیا تو ریØ+ان Ù†Û’ اس سے Ú©Ûا ÛÙ… Ù†Û’ واجد اور عینی کا کام تمام کردیا ÛÛ’Û” ÙÛیم Ù†Û’ جب دونوں Ú©ÛŒ لاشوں Ú©ÛŒ تصویریں دیکھیں تو ایک دم Ûوش میں آگیا اور Ûمیں سنگین نتائج Ú©ÛŒ دھمکیاں دینے لگا، جس پر ریØ+ان Ù†Û’ ÙÛیم Ú©Ùˆ مارنا شروع کردیا اور Ú©Ûا Ú©Û Ø´Ø±Ø§Ùت سے تعاون کرو، ÙˆØ±Ù†Û ØªÙ…Ûاری Ø+الت بھی ان دونوں Ú©ÛŒ طرØ+ کردوں گا۔ ÙÛیم Ù†Û’ Ú©Ûا، مجھے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو اور جولینا ÛÛ’ØŒ Ù„Û’ لو۔ تو ریØ+ان Ù†Û’ ÙÛیم سے Ú©Ûا Ú©Û Ûمیں 5 لاکھ کا چیک کاٹ کردو۔ ÙÛیم Ù†Û’ Ú©Ûا میرے اکائونٹ میں اتنی رقم Ù†Ûیں ÛÛ’ØŒ لیکن تھوڑی دیر Ú©ÛŒ بØ+Ø« اور مارپیٹ Ú©Û’ بعد ÙÛیم Ù†Û’ Ûمیں سرخ قلم سے 50 Ûزار کا چیک بھر کر دے دیا اور ریØ+ان Ú©Û’ پوچھنے پر اپنے اے Ù¹ÛŒ ایم کا پاس ورڈ بھی بتادیا جو ریØ+ان Ù†Û’ ایک کاغذ پر Ù„Ú©Ú¾ لیا۔ اس Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ Ú©Ûا ریØ+ان چلو نکلو، Ûمارا کام Ûوگیا ÛÛ’Û” تو ریØ+ان Ù†Û’ Ú©Ûا، تم پاگل Ûو، لیکن میں Ù†Ûیں۔ ÛŒÛ ÙˆÚ©ÛŒÙ„ ÛÛ’ اور اس Ú©Ùˆ Ø²Ù†Ø¯Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا تو ÛŒÛ Ûمیں پھانسی پر لٹکادے گا۔ ریØ+ان، ÙÛیم پر گولی چلانے لگا تو میں Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ Ø¬Ú¯Û ÛÛ’ØŒ Ùائر Ú©ÛŒ آواز دور تک جائے Ú¯ÛŒ تو ریØ+ان Ù†Û’ میرے Ú©ÛÙ†Û’ پر پستول Ú©Ùˆ کمبل میں لپیٹا اور ÙÛیم Ú©Û’ سر پر رکھ کر گولی چلادی جس Ú©Û’ نتیجے میں ÙÛیم موقع پر ÛÛŒ دم توڑ گیا۔ اس Ú©Û’ بعد ریØ+ان Ù†Û’ واجد Ú©ÛŒ موٹرسائیکل Ú©ÛŒ چابی اٹھائی اور ÛÙ… Ùلیٹ Ú©Ùˆ باÛر سے Ú©Ù†ÚˆÛŒ لگا کر واجد Ú©ÛŒ موٹر سائیکل پر صدرآگئے۔ آتے Ûوئے ÛÙ… عینی کا پرس، اس Ú©Û’ Ú©Ù¾Ú‘Û’ØŒ Ø¨Ø±Ù‚Ø¹Û Ø§ÙˆØ± ÙÛیم Ú©Û’ موبائل Ùون بھی اپنے ساتھ Ù„Û’ آئے تھے۔ صدر Ù¾ÛÙ†Ú† کر ÛÙ… Ù†Û’ Ùیلکن Ûوٹل میں کرائے پر ایک Ú©Ù…Ø±Û Ù„ÛŒØ§ اور دو دن تک ÙˆÛاں رÛÛ’Û” ان دو دنوں میں ÛÙ… Ù†Û’ صدر Ú©ÛŒ مارکیٹ میں ÙÛیم Ú©Û’ دونوں موبائل عینی Ú©Û’ شناختی کارڈ Ú©ÛŒ کاپی دے کر بیچے اور Ø+بیب میٹروپولیٹن بینک Ú©ÛŒ صدر زیب النسا اسٹریٹ برانچ Ú©ÛŒ اے Ù¹ÛŒ ایم اور پاکستان Ú†ÙˆÚ© پر واقع ایم سی بی بینک Ú©ÛŒ برانچ سے رقم نکالی اور استعمال کرتے رÛÛ’Û” جب دو دن تک ÛÙ… Ù†Û’ دیکھا Ú©Ûیں بھی کسی بھی طرØ+ Ûمارا نام Ù†Ûیں آرÛا تو میں Ù†Û’ اپنے بھائی Ú©Ùˆ Ùون کر Ú©Û’ صدر بلوایا اور ریØ+ان Ù†Û’ واجد Ú©ÛŒ موٹر سائیکل میرے بھائی Ú©Û’ Ø+والے کردی Ú©Û Ø§Ø³Û’ اپنے گھر پرکھڑی کردو اور میں اپنے بھائی Ú©Û’ ساتھ ÛÛŒ واجد Ú©ÛŒ بائیک پر اپنے گھر آگئی۔ میرا اور ریØ+ان کا Ø+سب معمول Ùون پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ø±Ûتا تھا اور ÛÙ… ایک دو Ù…Ø±ØªØ¨Û Ú©ÙˆØ±Ù†Ú¯ÛŒ میں ملے بھی تھے۔پھر ایک دن مجھے پولیس کا Ùون آیا Ú©Û Ø¢Ù¾ Ú©Û’ تعلقات عینی اور واجد مغل سے تھے، جن کا قتل Ûوگیا ÛÛ’ تو میں Ù†Û’ لاعلمی ظاÛرکردی، لیکن جب ایسا ÛÛŒ ایک Ùون ریØ+ان Ú©Û’ پاس بھی آیا تو ÛÙ… پریشان Ûوگئے اور ÛÙ… Ù†Û’ Ùورا آپس میں Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§Û” Ûمیں معلوم Ù†Ûیں تھا Ú©Û Ûمارے Ùون آبزرویشن پر Ù„Ú¯Û’ Ûوئے Ûیں۔ ریØ+ان Ù†Û’ مجھے Ú©Ûا Ú©Û ØªÙ… پریشان مت Ûو، میں پولیس والوں Ú©Ùˆ سنبھال لوں گا ØŒ لیکن اچانک ایک دن پولیس میرے گھر پر آگئی اور مجھے گرÙتار کرکے ÚˆÛŒÙنس تھانے Ù„Û’ گئی۔ میں بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø®ÙˆÙØ²Ø¯Û Ûوگئی تھی۔ پولیس والوں Ù†Û’ میرا موبائل مجھے دیا اور میرا ریØ+ان سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±ÙˆØ§ÛŒØ§ØŒ لیکن ریØ+ان Ù†Û’ اپنا نمبر بند کردیا تھا Û” Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ù†Û Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ میں بÛت پریشان تھی۔ مجھے ÚˆÛŒ ایس Ù¾ÛŒ Ù†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û ØªÙ… ریØ+ان Ú©Ùˆ بلوا لو، ÙˆØ±Ù†Û Ûمارا Ø´Ú© تم دونوں پر پکا Ûوجائے گا اور ÛÙ… تم دونوں Ú©Ùˆ دÛرے قتل Ú©ÛŒ واردات میں Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ú¯Ø±Ùتار کرلیں Ú¯Û’Û” تم ریØ+ان Ú©ÙˆÚ©Ûیں ملنے کا Ú©ÛÛ Ú©Ø± بلوالو۔ ÛÙ… معمولی تÙتیش کرکے تم دونوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں Ú¯Û’Û” میں اسی چکر میں آگئی اور جب ریØ+ان کا ایک نامعلوم نمبر سے مجھے Ùون آیا تو میں Ù†Û’ اسے ملاقات کیلئے Ú©Ù„Ùٹن بلالیا۔ ریØ+ان مجھے ملنے کیلئے آگیا اور میری ÛÛŒ نشاندÛÛŒ پر اسے پولیس Ù†Û’ گرÙتار کرلیا اور یوں ریØ+ان اور میرے الگ الگ بیانات Ù†Û’ Ûمیں مجرم ثابت کردیا اور Ûماری نشاندÛÛŒ پر ÛÛŒ Ø¢Ù„Û Ù‚ØªÙ„ اور دیگر چیزیں برآمد کرلی گئیں۔جو لڑکیا Úº ماڈل بننے Ú©Û’ چکر میں مختل٠ماڈل پروموٹرز Ú©Û’ Ú†Ù†Ú¯Ù„ میں پھنسی Ûوئی Ûیں ØŒ میری Ú©Ûانی ان لڑکیوں Ú©Û’ لئے عبرت ÛÛ’Û”
اب رÛÛŒ ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª Ú©Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ ÛÙ… تک کیسے Ù¾Ûنچی؟ ÙˆÛ Ú©Ûا Ù†ÛŒ کا دوسرا رخ ÛÛ’Û” جو Ú©Ú†Ú¾ یوں ÛÛ’ Ú©Û ÙÛیم الکریم Ú©Û’ ای ایس سی کا لیگل ایڈوائزر تھا اور 6 ستمبر 2011Ø¡ Ú©Ùˆ Ú©Û’ ای ایس Ú©Û’ ایک ملازم Ø§Ø³Ø§Ù…Û Ù†Û’ کسی کیس Ú©Û’ سلسلے میں ÙÛیم الکریم ایڈووکیٹ کا موبائل Ùون نمبر بار بار ملایا، مگر Ùون بند جارÛا تھا۔ اسےتشویش Ûوئی Ú©Û ÙÛیم الکریم کبھی اپنا موبائل Ùون بند Ù†Ûیں کرتا تھا Û” جب اس Ù†Û’ ÙÛیم ایڈووکیٹ Ú©Û’ گھر والوں سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ بھی ÙÛیم الکریم Ú©Û’ موبائل پر Ùون کیا، لیکن موبائل Ùون مسلسل بند تھا، جس پر Ø§Ø³Ø§Ù…Û Ù†Û’ ÙÛیم الکریم Ú©Û’ چچازاد بھائی اور Ûمارے Ø®Ù„Ø§Ù Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û Ú©Û’ مدعی جاوید Ø+لیم ایڈووکیٹ Ú©ÛŒ مدد سے ٹریکر کمپنی سے ÙÛیم الکریم Ú©ÛŒ گاڑی نمبر Ú©ÛŒ لوکیشن معلوم Ú©ÛŒ تو Ù¾ØªÛ Ú†Ù„Ø§ Ú©Û Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ú¯Ø§Ú‘ÛŒ ÚˆÛŒÙنس Ùیز 2 Ú©ÛŒ اسٹریٹ میں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ÛÛ’ØŒ جس پر ÙÛیم الکریم Ú©Û’ چچا زاد بھائی جاوید Ø+لیم Ù†Û’ ÚˆÛŒÙنس پولیس سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ اور انÛیں تمام صورتØ+ال بتائی۔پولیس Ú©Û’ مطابق کار بتائی گئی Ø¬Ú¯Û Ù¾Ø± ÛÛŒ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھی، Ú©Ú†Ú¾ دیرتک گاڑی Ú©ÛŒ چھان بین Ûوتی رÛی، مگر گاڑی پرکسی Ø+ملے یا Ø+ادثے کا کوئی نشان Ù†Ûیں تھا۔ گاڑی Ú©Ùˆ Ûاتھ لگاتے ÛÛŒ سیکورٹی الارم بھی بجنے لگا، لیکن پھر بھی کوئی گاڑی Ú©Û’ قریب Ù†Ûیں آیا۔ قریبی مکینک سے گاڑی Ú©Û’ بارے میں پوچھا گیا تو ÙˆÛ Ø¨ÙˆÙ„Ø§ØŒ صاØ+ب! گاڑی Ú©Û’ مالک کا تو میں Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں بتاسکتا۔ Ûاں Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ø§ÙˆÙ¾Ø± Ùلیٹ میں ایک نئی Ùیملی آئی ÛÛ’Û” بس میاں بیوی Ûیں۔ ان Ú©Ùˆ اس گاڑی میں ایک آدھ بار آتے جاتے دیکھا ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø³Ù†ØªÛ’ ÛÛŒ سب اوپر Ú©ÛŒ جانب دوڑے۔ Ùلیٹ نمبر2 Ú©Û’ دروازے Ú©Ùˆ باÛر سے Ú©Ù†ÚˆÛŒ Ù„Ú¯ÛŒ Ûوئی تھی۔ کئی بار دروازے پر دستک دی گئی مگرکوئی جواب Ù†Û Ù…Ù„Ø§ تو دروازے Ú©Ùˆ کھول کر سب اندر داخل Ûوگئے۔ ÛŒÛ Ø´Ø§Ù… ساڑھے 4 بجے کا وقت تھا اور Ú©Ú†Ú¾ دیر Ù¾ÛÙ„Û’ شدید بارش Ûوئی تھی۔ Ùلیٹ Ú©Û’ اندر Ú¯Ú¾Ù¾ اندھیرا تھا۔ لائٹ جلائی تو Ùلیٹ Ú©Û’ سامنے والے کمرے میں ایک Ûولناک منظر دیکھنے میں آیا۔ صوÙÛ’ پر ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ تشدد Ø²Ø¯Û Ù„Ø§Ø´ Ù¾Ú‘ÛŒ تھی، Ø¬Ø¨Ú©Û ØµÙˆÙÛ’ Ú©Û’ نیچے دائیں طر٠ایک مردکی لاش Ù¾Ú‘ÛŒ تھی اور ملØ+Ù‚Û Ø¨Ø§ØªÚ¾ روم میں ایک اور مرد Ú©ÛŒ لاش موجود تھی۔ مقتولین خون میں لت پت تھے۔ صوÙÛ’ Ú©Û’ ساتھ Ù¾Ú‘ÛŒ لاش Ú©Ùˆ ایڈووکیٹ جاوید Ø+لیم Ù†Û’ اپنے کزن ÙÛیم الکریم Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے شناخت کیا، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§ مقتول مرد واجد مغل اور Ù…Ù‚ØªÙˆÙ„Û Ú©Ø§ نام قرۃالعین عر٠عینی تھا۔ لاشوں Ú©ÛŒ Ø+الت سے پولیس Ù†Û’ Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ Ú©Û ÛŒÛ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø´Ø¨ یا قریباً 12 سے 14گھنٹے قبل Ú©ÛŒ کارروائی ÛÛ’ اور اس قتل Ú©Û’ واقعے میں ایک سے زائد لوگ ملوث Ûیں۔ باتھ روم میں Ù¾Ú‘ÛŒ واجد مغل نامی نوجوان Ú©ÛŒ لاش Ú©Ùˆ دیکھ کر Ù¾ØªÛ Ú†Ù„ØªØ§ تھا Ú©Û Ù…Ø§Ø±Ù†Û’ سے قبل اس پر شدید قسم کا تشدد کیا گیا ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ سرکو بÛت قوت Ú©Û’ ساتھ کموڈ Ú©Û’ ساتھ ٹکرایا گیا تھا، جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اس Ú©ÛŒ دائیں آنکھ تقریباً باÛر Ù†Ú©Ù„ Ú†Ú©ÛŒ تھی۔ اس Ú©ÛŒ آنکھ Ú©Û’ قریب اور پیٹ میں 30 بور پستول Ú©ÛŒ گولیاں بھی ماری گئی تھی۔ صوÙÛ’ پر Ù¾Ú‘ÛŒ عینی Ú©ÛŒ لاش پر تشدد Ú©Û’ آثار واضØ+ تھے، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¹ÛŒÙ†ÛŒ Ú©Ùˆ گلا گھونٹ کر Ûلاک کیا گیا تھا اور اس Ú©Û’ سینے پر ایک گولی ماری گئی تھی، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ø¨ سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ´Ø¯Ø¯ ÙÛیم الکریم پر کیا گیا تھا۔ مقتول وکیل Ú©Û’ سر پر تÛÛ Ú©ÛŒØ§ Ûوا کمبل رکھ کر اس Ú©Û’ تالو میں گولی ماری گئی تھی، جو تھوڑی Ú©Û’ نیچے سے آر پار Ûوگئی تھی۔ Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û ØªÛرے قتل Ú©ÛŒ واردات Ú©Û’ بعد پولیس Ù†Û’ مقتولین Ú©Û’ موبائل Ùون نمبروں Ú©ÛŒ مدد سے تØ+قیقات شروع کیں، جن میں ریØ+ان نیازی اور تزئین Ú©Û’ نمبرز بھی شامل تھے۔ ملزمان Ù†Û’ مقتول واجد مغل سے بھی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ تھا، جس پر Ù¾ÛÙ„Û’ تزئین Ú©Û’ موبائل Ùون کا ریکارڈ Ø+اصل کیاگیا اور اسے Ø´Ú© Ú©ÛŒ بنیاد پر کورنگی سے Ø+راست میں لیا تو اس Ù†Û’ دوران تÙتیش قتل کا اعترا٠کرلیا اور پھر اس Ú©Û’ ذریعے ریØ+ان نیازی Ú©Ùˆ بلا کر اسے بھی گرÙتار کرکے مقتولین Ú©Û’ موبائل Ùون اور Ù…Ù‚ØªÙˆÙ„Û Ø¹ÛŒÙ†ÛŒ کا پرس، Ø¨Ø±Ù‚Ø¹Û Ø§ÙˆØ± دیگر سامان برآمد کرلیا۔ مقتول ÙÛیم الکریم ایڈووکیٹ Ú©Û’ کزن اور مقدمے Ú©Û’ مدعی جاوید Ø+لیم ایڈووکیٹ Ù†Û’ بتایا Ú©Û ÙÛیم الکریم Ú©Û’ والد عبدالکریم اور ان Ú©Û’ دادا بھی وکالت Ú©Û’ پیشے سے ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ ØªÚ¾Û’Û” مقتول وکیل Ú©Ùˆ لڑکین سے ÛÛŒ میوزک کمپوزنگ کا شوق تھا اور اس Ù†Û’ اپنے کمرے میں ایک پیانو بھی خریدکر رکھا Ûوا تھا، جس پر Ùارغ اوقات میں ÙÛیم مختل٠دھنیں بناکر اپنا شوق پورا کرلیا کرتا تھا۔ جاوید Ø+لیم Ù†Û’ مزید بتایا Ú©Û Ùیصل نامی میوزک انسٹرکٹر ÙÛیم کا دوست تھا اور واجد مغل اسی Ùیصل کا کزن تھا۔2006 Ø¡ میں ÙÛیم Ù†Û’ گاناتیار کیا اور واجد Ù†Û’ اس گانے Ú©ÛŒ ویڈیو تیار Ú©ÛŒ جو Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل پر بھی چلی، لیکن مقبول Ù†Ûیں Ûوسکی۔ جس پر ÙÛیم Ù†Û’ واجد مغل Ú©Ùˆ Ú©Ûا Ú©Û ØªÙ… Ù†Û’ میرے پیسے برباد کردیئے اور یوں دونوں الگ Ûوگئے تھے، جس Ú©Û’ بعد واجد مغل کاÙÛŒ Ø¹Ø±ØµÛ ØªÚ© غائب رÛا اور دو برس قبل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی Ûوگیا۔ اس Ù†Û’ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û ÙÛیم سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ اور ÙÛیم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ مالی مدد Ú©ÛŒ تھی۔ ایک برس قبل واجد مغل Ù†Û’ ÙÛیم سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±Ú©Û’ ملاقات Ú©ÛŒ اور منت سماجت Ú©ÛŒ Ú©Û Ø§Ø³ کا مستقبل تباÛÛŒ Ú©Û’ دÛانے پر ÛÛ’ اور اگر ÙÛیم اس Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ مدد کردے تو ÙˆÛ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø§Ù¾Ù†Û’ قدموں پر کھڑا Ûوسکتا ÛÛ’ØŒ جس پر ÙÛیم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ اور Ø+اجی کمرشل والے دÙتر میں واجد Ú©Ùˆ Ø¬Ú¯Û Ø¯Û’ دی اور واجد Ù†Û’ اس میں Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ شوبزنس Ú©ÛŒ سرگرمیاں شروع کردیں، Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ø+اجی والے Ø¢Ùس میں بجلی Ú©Û’ تعطل کا بÛت Ù…Ø³Ø¦Ù„Û ØªÚ¾Ø§ تو واجد Ú©Û’ مشورے پر ÙÛیم Ù†Û’ Ø+اجی کمرشل والا دÙتر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ùیز 2 ایکسٹینشن Ú©Û’ اور کمرشل Ú©Û’ دÛانے پر واقع پلاٹ نمبر Ú©Û’ Ùرسٹ Ùلور پر Ùلیٹ Ù„Û’ کر Ø¢Ùس Ø´ÙÙ¹ کرلیا تھا اور پھر ÙˆÛاں پر اس کا قتل Ûوگیا۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÙˆÛ Ù‚Ø§ØªÙ„ تزئین اور ریØ+ان نیازی Ú©Ùˆ Ù†Ûیں جانتے Ûیں، ان دونوں Ú©Ùˆ تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ گرÙتاری Ú©Û’ بعد دیکھا ÛÛ’Û”
اب میں جیل Ú©ÛŒ سلاخوں میں قید ÛÙˆ اپنی زندگی کاٹ رÛÛŒ Ûوں۔میری زندگی تو ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ گئی مگر میں ان تمام لڑکیوں سے مخاطب ÛÙˆ کر انÛیں ÛŒÛ Ù¾ÛŒØºØ§Ù… دینا چاÛتی ÛÙˆÚº Ú©Û Ø´ÙˆØ¨Ø² Ú©ÛŒ دنیا سراسر Ø¯Ú¾ÙˆÚ©Û ØŒ بے ایمانی اور غلاظت سے بھری Ûوئی دنیا ÛÛ’Û” چمکتی روشنیوں Ú©Û’ پیچھے اتنے گھنائونے اور خوÙناک Ú†Ûرے Ú†Ú¾Ù¾Û’ Ûوئے Ûیں Ú©Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ سوچ بھی Ù†Ûیں سکتا۔ اس لئے میں ایسی لڑکیوں اور Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº سے ÛŒÛÛŒ Ú©ÛÙˆÚº Ú¯ÛŒ Ú©Û ÙˆÛ Ø´ÙˆØ¨Ø² Ú©ÛŒ دنیا سے دور رÛیں Ø¨Ù„Ú©Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ بھی کام کرنے Ú©Û’ لئے Ø+دود سے باÛر Ù†Û Ù†Ú©Ù„ÛŒÚºØŒ ÙˆØ±Ù†Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ زندگی ØªØ¨Ø§Û Ùˆ برباد ÛÙˆ جائے Ú¯ÛŒ اور انÛیں Ù¾ØªÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ù†Ûیں Ú†Ù„ پائے گا۔