Results 1 to 4 of 4

Thread: Aroos Watan Ke Rukh Pe Ghaza Laho Ka Hai

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Aroos Watan Ke Rukh Pe Ghaza Laho Ka Hai


    عروس وطن کے رخ پہ غازہ
    لہو کا ھے

    مدتیں Ú¾Ùˆ گئیں Ú©Ú†Ú¾ لکھا نہیں ØŒ آنکھیں جو دکھاتی ھیں Ø°Ú¾Ù† اسےماننے سے انکاری Ú¾Û’ØŒ شاید یہ فضاؤں میں پھیلے ھوئے اس نادیدہ زھر کا اثر Ú¾Û’ جو Ú¾Ù… سب Ú©Ùˆ اپنی لپٹ میں Ù„Û’ رھا Ú¾Û’ØŒ مروت، پیار، وفا، ایثار ØŒ دوستی، ھمدردی اور اØ+ساس Ù†Û’ اپنے پرانے لبادے اتار کر Ù†Û“ چولے پہن Ù„Û“ ھیں،نفسا نفسی Ú©ÛŒ ایک ایسی ھوا Ú†Ù„ÛŒ Ú¾Û’ØŒ جس Ù†Û’ Ú¾Ù… سے ھماری شناخت بھی چھین Ù„ÛŒ Ú¾Û’ØŒ بے چہرگی Ù†Û’ بے بسی Ú©Ùˆ اور بڑھا دیا Ú¾Û’ØŒ تیرگي Ú¾Û’ کہ امڈی Ú†Ù„ÛŒ آرھی Ú¾Û’ØŒ میرے سارے Ø+والے ایک ایک کر Ú©Û’ ھاتھ سے چھوٹے جا رھے ھیں بے سمتی کا سفر رکنے کانام نہیں Ù„Û’ رھا، سوچیں شاید برف بن گئ ھیں ØŒ اور الفاظ ھیں کہ دھواں بن Ú©Û’ فضاؤں میں تØ+لیل Ú¾Ùˆ گئے ھیں، سو اس دھند اور یخ بستگی میں کوئ Ù„Ú©Ú¾Û’ بھی تو کیا،

    تیرگی نگل رھی ھے
    میری زمین کےسبھی Ø+والے
    منا کے لاؤ وہ سارے جگنو
    جو روشنی کے امین تھے لوگو

    شاھین کاظمی
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:56 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •