** Ù…Ø+بت Ú©Û’ اثاثے **

تمہاری چشمِ Ø+یراں میں کہیں ٹھہرا ہوا آنسو
لبوں پر ان کہی سی بات کا پھیلا ہوا جادو
بہت بے ساختہ ہنستے ہوۓ
خاموش ہو جانے کی اِک ہلکی سی بے چینی
تمہارے دونوں ہاتھوں کی کٹوری میں
سنہر ے خواب کا جگنو

گلابی شام کی دھلیز پہ رکھا ہوا
اک ریشمی لمØ+ہ

تمہاری نرم سی خوشبو سے وہ مہکا ہوا
اِک شبنمی جھونکا

Ù…Ø+بت میں یہی میرے اثاثے ہیں Û” Û”Û” Û” Û”Û”Û”Û”Û”!!!