سفر

بارش کا اِک قطرہ آ کر
میری پلک سے اُلجھا
اور آنکھوں میں ڈوب گیا

پروین شاکر