یوں تو حکمت کا بادشاہ ھے وہ پھر عشق کو لاعلاج کیوں رکھا؟
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Forum Rules