Results 1 to 6 of 6

Thread: 'Shaitaniya"

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default 'Shaitaniya"


    شیطان کائنات کا سب سے پہلا صØ+افی ہے، جس Ù†Û’ الله تعالیٰ Ú©Ùˆ خبر دی کہ انسان زمین پر جا کر کیا کریگا۔
    یہی نہیں وہ پہلا وکیل بھی ہے، جس نے آدم کو مشورہ دیا پھل کھا لو، پھر کوئی تم سے جنت کا قبضہ نہ لے سکے گا، ہمیشہ کے لئے یہیں رہو گے، اور فیس مشورے میں جنت لے لی۔
    اپنی غلطی تسلیم کرنا در اصل خود کو انسان ماننا ہے۔
    کیونکہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی شاید اسی لئے ہم بھی آج کل اپنی غلطی نہیں مانتے۔

    (اقتباس: ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب "شیطانیاں" سے)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:37 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •