Results 1 to 6 of 6

Thread: Hidayat Or Faiz

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Hidayat Or Faiz


    جہاں سے ہدایت اور فیض ملنے ہوتے ہیں وہیں سے مل کر رہتے ہیں - لاکھ انسان نمازیں Ù¾Ú‘Ú¾Û’ ØŒ Ù…Ú©Û’ مدینے جائے ØŒ ملتا تب ہے جب Ø+Ú©Ù… ربی ہوتا ہے - وہ جو چاہے کرتا ہے ØŒ وہ بے نیاز ہے - وہی پرانی بات کہ اچھوں سے برے اور بروں سے اچھے پیدا ہوتے رہتے ہیں - یعنی ایک چکر جو چلتا ہی رہتا ہے - جہاں دن ہوتا ہے وہاں سے رات پھر ابھرتی ہے - اندھیرے Ú©Ùˆ اجالے Ù†Ú¯Ù„ لیتے ہیں - اور ضروری نہیں کہ ایک برا ہمیشہ برا رہے اور ایک اچھا ہمیشہ اچھا - یہ تو سمے ØŒ امر ØŒ من بھاون Ù¾ÛŒ مناون، دکھ سناون ØŒ کبھی آون کبھی جاون نصیبوں Ú©Û’ کھیل ہیں - Ø¢Ú¯ لینے جائیں پیغمبری Ù„Û’ آئیں ØŒ دان لینے جائیں سکندری Ù„Û’ آئیں ØŒ برتن لینے جائیں دلبری Ù„Û’ آئیں ØŒ پہاڑ پہ Ú†Ú‘Ú¾Û’ تو سروری Ù„Û’ آئیں - اور کوئی وہ جو دار پہ کھال اتروادے تو کوئی سجدے میں گردن کٹوا دے - کوئی نیزے پہ Ú†Ú‘Ú¾ Ú©Û’ قرآن سنا دے ØŒ تو کوئی بند مٹھی میں کلمہ پڑھا دے - کوئی اپنے سارے دانت نکلوا دے تو کوئی دہکتی Ø¢Ú¯ میں بے خطر کود Ù¾Ú‘Û’ - کوئی رگ رگ پہ چھری چلا دے ØŒ اور کوئی غم پسر میں آنکھیں گنوا دے - اپنے جسم پہ کوئی آرا چلوا دے اور کوئی نعرہ انا الØ+Ù‚ لگا دے - یہ سارے اسی من موہن Ú©Û’ روپ سروپ ہیں - کوئی رذالت سے Ù†Ú©Ù„ کر اصیل ہوگیا ØŒ تو کوئی تونگری سے ٹوٹ کر فقیری پہ Ø¢ لگا - کہیں ہیرا کسی Ú©ÛŒ پیڑا پہ Ø¢ ٹکا ØŒ اور کوئی پھول گجرے میں بندہ گیا تو کوئی گور پہ Ø¢ گرا - کوئی Ù…Ø+مل سوار ہوا تو کوئی خار مغیلاں میں خوار ہوا - یہ سب اپنے اپنے نصیب اور مقسوم ہیں - از بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+ییٰ خان پیا رنگ کالا صفØ+ہ Ù¦Ù Ù¤
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:34 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •