الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
راز کے گہرے پردوں میں
ہر شخص Ù…Ø+بت کرتا ہے
Ø+الانکہ Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
اØ+ساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
ایک بار نظروں میں آکر وہ
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
یہ عشق Ù…Ø+بت مہر Ùˆ وفا
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے