Results 1 to 2 of 2

Thread: میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    53
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

    میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟

    جواب ملا:
    صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥


    میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟

    جواب ملا :
    الله Ú©ÛŒ رØ+مت سے مایوس نہ ہو الله
    سب گناہ
    بخش دے گا. الزمر :٥٣


    میں
    نے کہا کہ میرے دل کو سکوں نہیں ہے؟؟؟

    جواب ملا:
    بیشک الله کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان (سکون) ہے. الرعد:٢٨


    میں نے کہا میں بہت اکیلی ہوں؟؟؟

    جواب ملا:
    بیشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں. ق:١٦


    میں نے کہا کہ مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟؟؟

    جواب ملا :
    تم مجھے یاد کرو میں تمہیں
    یاد کرونگا.البقرہ :١٥٢

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •