ایک بچے نے استاد سے کہا “میرے ابو کہ رہے تھے کہ وہ ایک مرغی آپ کو تحفے میں دیں گے”۔
استاد یہ سن کر خوش ہو گیا اور مرغی کا انتظار کرنے لگا۔ ایک ہفتے تک مرغی نہ آئی تو استاد نے پوچھا “بیٹا آپ کی مرغی نہیں آئی”۔
بچہ معصومیت سے بولا “وہ تو اب تندرست ہو گئی ہے”۔
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
hahaha
hehe
hahaha nice
"HW sab say Ziada Bolti hai"