اللہ دیکھ رہا ہے

اللہ سبØ+انہ Ùˆ تعالیٰ

اپنی ساری مخلوق سے باخبر ہے

وہ مالک ہمیں دیکھتا بھی

اور ہماری باتیں بھی سنتا ہے

اور ہمارے دل کی باتوں سے بھی واقف ہے

اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے

کہ جلوت اور خلوت میں

اللہ مالک کی اطاعت کرے

اور اُن چیزوں سے دور ہوجائے

جن سے اللہ تعالٰی نے منع کیا ہے

ہم گناہ اور اللہ کی نافرمانی کرتے ہوئے

لوگوں سے ڈرتے ہیں

کہ کوئی ہمیں دیکھ تو نہیں رہا

اور رب کائنات سے نہیں ڈرتے

گناہ کرتے وقت چھوٹے بچے سے بھی

ہم شرم اور Ø+یا کرتے ہیں

اوراپنے خالق مالک اور رازق سے

اُس کی نافرمانی

اور بغاوت کرتے ہوئے

ہمیں شرمندگی

اور ندامت کا اØ+ساس تک نہیں ہوتا

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا

اØ+سان کیا ہے ØŸ

ٴآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا

اØ+سان یہ ہے کہ تو اﷲ Ú©ÛŒ عبادت اس طرØ+ کرے

گویا تو اسے دیکھ رہا ہے

اور اگر تو (تجھے یہ کيفیت نصیب نہیں اور اسے) نہیں دیکھ رہا تو

(کم از کم یہ یقین ہی پیدا کر لے کہ)

وہ تجھے دیکھ رہا ہے

شاید کہ ہمارے دل میں اُتر جائے یہ بات