Results 1 to 6 of 6

Thread: Qasoor

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Qasoor


    جس شخص نے آپ کا کوئی قصور کیا ہو ، اس کو فوراً معاف کر کے آزاد کر دیں -

    جب تک آپ اسے معاف نہیں کریں گے ، وہ قصور میں جکڑا رہے گا اور آزادی سے دور رہے گا -
    یاد رکھیے جکڑے ہوئے شخص پر شیطان فوری Ø+ملہ کرتا ہے -

    زندگی Ú©Û’ فیصلے کرنے Ú©Û’ لئے دماغ سے ضرور کام لیں جو خدا Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ دیا ہے - اسی طرØ+ دل Ú©Û’ فیصلوں پر بھی عمل کریں وہ بھی آپ Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ ہی دیا ہے -

    معرفت کی معنیٰ ہیں کہ دنیا کی قدر دل کے اندر نہ ہو ، دنیا سے دل کو خالی رکھے ، اور بے ضرورت سامان جمع نہ کرے -

    اگر ساری زمین گناہوں سے بھر جائے تو توبہ سب کو مٹا دیتی ہے - ڈائنا مائیٹ ذرا سی ہوتی ہے لیکن بڑے پہاڑوں کو پھاڑ دیتی ہے -


    (نامعلعم)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:18 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •