Results 1 to 4 of 4

Thread: Meri Ek Tai Thin

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Meri Ek Tai Thin


    میری ایک تائی تھیں۔ وہ تیلن تھی۔ اس کا شوہر فوت ہو گیا۔ وہ تائی بے چاری کولہو پیلتی تھی۔ نہایت پاکیزہ عورت تھی۔ وہ اٹھارہ سال کی عمر میں بیوہ ہوئی لیکن اس نے شادی نہیں کی۔ جب میں اس سے ملا تو تائی کی عمر کوئی ساٹھ برس کے قریب تھی۔ اس کے پاس ایک بڑی خوبصورت “رنگیل پیڑھی“ تھی، وہ اسے ہر وقت اپنی بغل میں رکھتی تھی جب بیل کے پیچھے چل رہی ہوتی تو تب بھی وہ اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی۔ وہ ساگ بہت اچھا پکاتی تھی اور میں سرسوں کا ساگ بڑے شوق سے کھاتا تھا۔ وہ مجھے گھر سے بلا کے لاتی تھی کہ آ کے ساگ کھا لے میں نے تیرے لۓ پکایا ہے۔ ایک دن میں ساگ کھانے اس کے گھر گیا۔ جب بیٹھ کر کھانے لگا تو میرے پاس وہ “پیڑھی“ پڑی تھی میں نے اس پر بیٹھنا چاہا تو وہ کہنے لگی “ ناں ناں پُتر ایس تے نئیں بیٹھنا“ (نہ نہ بیٹا، اس پر مت بیٹھنا)، میں نے کہا کیوں اس پر کیوں نہیں بیٹھنا۔ میں نے سوچا کہ شاید یہ زیادہ خوبصورت ہے۔ میں نے اس سے پوچھ ہی لیا کہ اس پر کیوں نہیں بیٹھنا۔ کیا میں تیرا پیارا بیٹا نہیں۔
    کہنے لگی تو میرا بہت پیارا بیٹا ہے۔ تو مجھے سارے گاؤں سے پیارا ہے لیکن تو اس پر نہیں بیٹھ سکتا۔
    کہنے Ù„Ú¯ÛŒ بیٹا جب تیرا تایا فوت ہوا تو مسجد Ú©Û’ مولوی صاØ+ب Ù†Û’ مجھ سے کہا کہ “بی بی تیرے اوپر بہت بڑا Ø+ادثہ گزرا ہے لیکن تو اپنی زندگی Ú©Ùˆ سونا بھی بنا سکتی ہے۔ یہ تجھے اللہ Ù†Û’ عجیب طرØ+ کا چانس دیا ہے۔ تو اگر صبر اختیار کرے Ú¯ÛŒ تو اللہ تیرے ہر وقت ساتھ ہو گا کیونکہ یہ قرآن میں ہے کہ “ اللہ صبر کرنے والوں Ú©Û’ ساتھ ہے “ تائی کہنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ میں Ù†Û’ پھر صبر کر لیا۔ جب کئی سال گزر Ú¯Û“ تو ایک دن مجھے خیال آیا کہ اللہ تو ہر وقت میرے پاس ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ بیٹھنے Ú©Û’ Ù„Û“ ایک اچھی سی کرسی چاہیے کہ نہیں؟ تو میں Ù†Û’ “رنگیل پیڑھی“ بنوائی اور اس Ú©Ùˆ قرینے اور خوبصورتی سے بنوایا۔ اب میں اس Ú©Ùˆ ہر وقت اپنے پاس رکھتی ہوں اور جب بھی اللہ Ú©Ùˆ بیٹھنا ہوتا ہے میں اسے اس پر بٹھا لیتی ہوں۔ میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ دھوتی ہوں، اپنا کام کرتی ہوں، روٹیاں ساگ پکاتی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میرا اور اللہ کا تعلق ہے اور وہ صبر Ú©ÛŒ وجہ سے میرے ساتھ ہے۔


    اشفاق اØ+مد
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:45 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default re: Meri Ek Tai Thin

    hmmm
    isi sy milta julta wakia hazrat Moosa A.s or chrwahe ka hai
    jo kehta kash Allah mian meri bakri hoty..Hazrat moosa a.s ne usy dant dia
    Allah ne frmaya "Mosa A.s wo mjh sy muhabbat k sabab aesa kehta tha usy dantna nae chaye tha"


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Meri Ek Tai Thin

    ALLAH PAK hamesha banday k saath hota hai zabardast tehreer

    eq2hdk - Meri Ek Tai Thin

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Meri Ek Tai Thin

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •