Results 1 to 2 of 2

Thread: Identity

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Identity


    ”اسلم صاØ+ب۔“ طاﺅس Ù†Û’ کہا۔ ”میں سمجھتا ہوں کہ آج Ú©Û’ دور کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنی آئیڈنٹیٹی Ú©Ú¾Ùˆ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ ماڈرن ایج Ú©ÛŒ یہ ایک ڈیزیز ہے۔ کینٹجٹس ڈیزیز۔“
    ”میں سمجھا نہیں۔“ Ø+امد بولا۔

    ”میرا مطلب ہے آج کل کے نوجوانوں کو پتہ نہیں کہ وہ کون ہیں۔ پتہ نہیں، وہ چاہتے کیا ہیں۔ موومنٹ کے دیوانے تو ہیں۔ چلتے رہنے کا بھوت سوار ہے۔ لیکن انہیں پتہ نہیں کہ ہم کیوں چل رہے ہیں۔ ہمیں کہاں پہنچنا ہے۔ ہمارے نوجوان میڈ کراﺅڈ کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اندر کے فرد کو دبا رکھا ہے۔ بالکل ایسے جیسے اینٹی بایوٹکس اندر کی بیماری کو دبا دیتے ہیں۔ وہ اکیلے ہونے سے ڈرتے ہیں۔“ طاﺅس نے ایک لمبی آہ بھری اور گویا اپنے آپ سے بولا۔ ”کاش کہ میں کوئی ایسی دوا بنانے میں کامیاب ہو سکتا جو اندر کے فرد کو ریلیز کر سکتی۔ میڈ کراﺅڈ کی نفی کر سکتی۔“

    مصنف: ممتاز مفتی
    افسانہ: آدھے چہرے
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:37 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Identity

    Umda

    eq2hdk - Identity

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •