Asslam-o-alaikum :queen:


Writers club k tehreeri muqablay final main 3 members nay participate kya hay....
ye sawal diya gaya tha jis pe members ko tehreer likhni thi...
Sawal:
Kya mukhlis logun ki kadar aj bhi dunya mai log krtay hain ya un k khaloos par shak kr k un ko dhatkar dya jata hay?

Ab ap ko decide karna hay k ap ko kis ki tehreer bohat pasand aii..Kindly member k lyay apni pasand na pasand ko aik taraf rakhtay huay sirf tehreer ko vote di jyay ga..Ap k imandari sa dyay gaey vote say khud writer ko apni tehreer mazeed nikharnay ka hosla milay ga..:stylish:

Note: khud ko vote nahi day saktay :acha:

jin members nay participate kya un ki tahareer yeh hain


maliha farhan

کہا جاتا ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرØ+ لوگ بھی ہیں سب ایک جیسے نہیں ہوسکتے اسی لیے میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ آج بھی مخلص لوگوں Ú©ÛŒ قدر ہوتی ہے۔لیکن دیکھنے میں زیادہ تر یہ آیا ہے کہ خلوص دنیا سے دھیرے دھیرے رخصت ہو رہا ہے۔
غیر تو کیا اپنے بھی ہمیں نہیں بخشتے جہاں کسی کا داؤ چلا اس نے اپنا کام کر دکھایا اسی لیے بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم کسی کے خلوص کو پہچان نہیں پاتے اور اُن لوگوں کو بھی غیر مخلص لوگوں کی فہرست میں لا کھڑا کرتے ہیں۔
میں سمجھتی ہوں اس میں قصور ہمارا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں دوسرے سے انتہا کی توقع ہوتی ہے اور جب وہ انسان ہماری توقع پر پورا نہیں اترتا تو ہمارا دل جھٹ سے کہہ دیتا ہے
یہ تو مخلص ہی نہیں ہے۔ان سب باتوں سے قطع نظر آج بھی مخلص لوگوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔لیکن اس کی شرع نہایت کم ہے اور وہ لوگ بد نصیب ہوتے ہیں جو مخلص لوگوں کی قدر نہیں کرتے۔




Paras

میرے خیال سے مخلص لوگ اللہ Ú©Û’ دوست ہوتے ہیں کیوں کہ کوئ ان Ú©Û’ ساتھ کوئ Ú©Ú†Ú¾ بھی کر Ù„Û’ ØŒ ان Ú©Û’ خلوص، Ù…Ø+بت میں کوئ فرق نہیں آتا،وہ Ú©Ù… ظرف لوگوں Ú©Û’ Ø´Ú© کرنے/ دھتکارنے Ú©Û’ بعد بھی ان Ú©Û’ کام آئیں Ú¯Û’ کیوں کہ وہ یہ سب اللہ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لئے کرتے ہیں ØŒ اور مخلص وہی ہوتا ہے جو بدلے Ú©ÛŒ انسانوں سے امید نہ رکھے۔۔۔ مخلص لوگوں Ú©ÛŒ کوئ قدر کرے یا نہ کرے اللہ ضرور انہیں دونوں جہاں میں انعام سے نوازتا ہے Û”Û”Û”Û” اسی لئے ہر زمانے میں پرخلوص لوگ عزت Ùˆ قدر Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔صرف Ú©Ù… ظرف لوگ ہی اپنا مطلب Ù†Ú©Ù„ جانے Ú©Û’ بعد دھتکارتے ہیں کیوں کہ ان Ú©Û’ دامن میں صرف خود غرضی ہوتی ہے




Bilal Azam

مخلص لوگوں Ú©ÛŒ قدر آج بھی Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ وقت Ú©ÛŒ رفتار Ù†Û’ رہن سہن کا طریقہ ضرور بدلا ہے مگر Ø+یاتِ انسانی کا مزاج نہیں۔ اگر واقعی سچے اور مخلص لوگ میسر Ø¢ جائیں تو لوگ آج بھی ان Ú©Ùˆ سر Ø¢ÚºÚ©Ú¾ÙˆÚº پر بٹھاتے ہیں۔ کیونکہ خولص کا تعلق Ù…Ø+بت سے ہوتا ہے۔
مگر اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ آج کل کے دور میں اعتبار کرنا بہت مشکل۔ کسی کی نیت کب بدل جائے، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لہٰذا خود کی سیکیورٹی کے لئے ایسا کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ آج کا دور مادیت پرستی کا دور ہے، اسی لئے لوگوں کی اکثریت لوگوں کے خلوص پہ شک کر کے ان کو دھتکار دیتی ہے۔