Results 1 to 5 of 5

Thread: Aab e Hayat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Aab e Hayat

    آبِ Ø+یات


    Ú©Ù„ میں یونہی بیٹھا سوچ وبچار میں مصروف تھا کہ مجھ پر ’’آب Ø+یات‘‘ Ú©ÛŒ Ø+قیقت منکشف ہو گئی۔ آپ Ù†Û’ بھی یقیناً آب Ø+یات Ú©Û’ بارے میں بہت Ú©Ú†Ú¾ سنا ہو گا۔۔۔مگر Ú©Ú†Ú¾ لوگ تو اس Ú©Ùˆ افسانوی اختراع سمجھ کر اس Ú©ÛŒ Ø+قیقت سے انکاری ہیں Û” اور Ú©Ú†Ú¾ اس Ú©Û’ بارے میں Ø´Ú©ÙˆÚ© Ùˆ شبہات کا شکار ہیں ۔ویسے بھی اس Ú©Û’ بارے میں کئی قصے بر زباں زدِ خاص Ùˆ عام ہیں۔ جیسا کہ Ø+ضرت خضر علیہ السلام Ú©Û’ بارے میں مشہور ...ہے کہ انہوں Ù†Û’ آبِ Ø+یات Ù¾ÛŒ رکھا ہے۔ اور یہ قصہ بھی معروف بہ اہل زباں ہے کہ خضر علیہ السلام اور سکندر دونوں مل کر آبِ Ø+یات Ú©ÛŒ تلاش میں Ù†Ú©Ù„Û’ Û” اور پھر آخر کار خضر علیہ السلام Ù†Û’ آب Ø+یات کا کنواں ڈھونڈھ لیا۔ اور اس میں سے پانی Ù¾ÛŒ لیا مگر سکندر Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ خبر نہ دی۔۔۔ اسی لئے غالب کہتا ہے
    کیا کیا خضر نے سکندر سے
    اب کسے رہنما کرے کوئی
    خیر یہ تو ٹھہرے قصے کہانیاں۔ اصل Ø+قیقت تو Ú©Ù„ ہی مجھ پر عیاں ہوئی۔
    Ú©Ù„ ایسے ہی میرے ذہن میں ایک خیال اُبھرا کہ آب Ø+یات کیا ہے؟ کیا اس Ú©ÛŒ کوئی Ø+قیقت بھی ہے یا کہ یہ صرف ایک افسانوی اختراع ہے۔میں Ù†Û’ اس نقطہ پر مزید سوچ بچار Ú©ÛŒ تو مجھ پر یہ عقدہ کھلا کہ ’’آب Ø+یات‘‘ کا مطلب ہے کہ وہ پانی یا جام جسے Ù¾ÛŒ کر انسان ہمیشہ Ú©Û’ لئے زندہ رہ سکے Û” تو ایسا پانی اور جام تو صرف ایک ہی ہے Û” جسے Ù¾ÛŒ کر انسان ہمیشہ Ú©Û’ لئے امر ہو جاتا ہے۔۔۔ اور وہ ہے ۔۔’’جامِ شہادت‘‘ جو شخص بھی یہ جام پیتا ہے وہ Ø+یاتِ جاوداں Ú©Ùˆ پا لیتا ہے Û”Û” اور دنیا میں جتنی بھی چیزیں ہیں سب Ú©Ùˆ فنا ہے Û” کوئی بھی چیز ہمیشہ Ú©Û’ لئے نہیں Û” مگر یہ جام ØŒ یعنی ’’جامِ شہادت‘‘ جو شخص Ù¾ÛŒ لیتا ہے وہ فنا سے Ù†Ú©Ù„ کر بقا Ú©ÛŒ راہ کا راہی بن جاتا ہے Û” اور ہمارا قرآن بھی اس پر شاہد ہے Û” کہ اللہ کا ارشاد ہے Û”Û”Û”Û”
    ‘‘اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل (شہید)کئے جائیں انہیں مردہ مت کہو ،بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تمہیں اس کی خبر نہیں۔۔۔’’
    اور یہ صرف مسلمانوں پر اللہ کا خاص فضل ہے کہ جس Ù†Û’ انہیں ’’آبِ Ø+یات ‘‘ جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے Û”Û”Û”Û”
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ جام پینے کی توفیق نصیب فرمائے۔آمین


    (نامعلعم)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:35 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •